• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بھارت میں معاشی ترقی کے بجائے سیاست پر توجہ دی جاتی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 2, 2023
0 0
A A
بھارت میں معاشی ترقی کے بجائے سیاست پر توجہ دی جاتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ہندوستان جیسے ملک میں سیاسی لیڈران معاشی ترقی سے زیادہ سیاست پر توجہ دیتے ہیں۔ وزیر موصوف نے ایچ آئی سی سی میںڈی کوڈ دی فیوچرکے عنوان پر قومی سطح کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ ہندوستان میں کئی عظیم اور دانشمند رہنما ہیں تاہم وہ ان امورپر توجہ نہیں دے رہے ہیں جس کے ذریعہ ملک کی معیشت کو بہتر بنایاجائے اور آنے والی نسلوں کو بہتر مستقبل فراہم کیاجاسکے ۔یہ کہتے ہوئے کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں سال بھر میں کہیں نہ کہیں انتخابات ہوتے ہیں،انہوں نے کہاکہ سیاسی لیڈروں کی تمام تر توجہ انتخابات پر مرکوز ہوتی ہے ۔ یہ اس وقت ملک کا بنیادی مسئلہ ہے ۔ دوسرے ممالک کی طرح، اگر ہم ہندوستان میں اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہیں تو ہم نمبر ایک بن جائیں گے ملک میں حکومتیں صرف انتخابات کے لیے کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور جاپان جیسے ممالک ترقی میں ہم سے آگے ہیں۔ ہندوستان میں معاشی ترقی کے بجائے سیاست پر توجہ دی جاتی ہے دوسرے ممالک کی طرح اگر ہم اپنے ملک میں معاشی ترقی پر توجہ دیں تو ہم نمبر ون بن جائیں گے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ دنیا میں پہچانے جانے والے برانڈز ہمارے ملک سے کیوں نہیں آرہے ؟ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ملک کی ترقی کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں انسانی وسائل کی وافر مقدار موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی جملہ آبادی کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ملک کے نوجوان ملازمتوں کے منتظر ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے سنگاپور حیدرآباد سے چھوٹا ہے ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ترقی تیزی سے جاری رکھی ہے ۔ تلنگانہ گزشتہ آٹھ سالوں سے ترقی کر رہا ہے اور یہ ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی جی ڈی پی میں 5 فیصد حصہ داری تلنگانہ کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تلنگانہ میں یونٹس قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کرنے والی کمپنیوں کو تمام درکار اجازت ٹی ایس آئی پاس کے ذریعہ اندرون 15دن دی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم تلنگانہ میں جدت، بنیادی ڈھانچے اور جامع ترقی کو اعلیٰ ترجیح دے رہے ہیں۔وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی قیادت میں ریاست حیرت انگیز طور پر ترقی کر رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist