• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

طلبہ کو باکمال اور مؤثر خطیب بننے کی ضرورت

نادی الطلبہ جامعہ اسلامیہ سنابل کے سالانہ اجلاس کے افتتاحی پروگرام میں مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 2, 2023
0 0
A A
طلبہ کو باکمال اور مؤثر خطیب بننے کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : ابو الکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر، نئی دہلی کے اعلی تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی میں آج نادی ا لطلبہ کے پانچ روزہ سالانہ اجلاس کا افتتاحی پروگرام سنٹر کے صدرمولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ آغاز احمد عبد الغنی کی تلاوت سے ہوا۔ اس کے بعد محترم جناب مولانا شکیل احمد سنابلی وکیل جامعہ اسلامیہ سنابل صاحب نے افتتاحی کلمات پیش کیے، جس میں اس بات پر زور دیا کہ طلبہ قرآن وسنت میںپختگی اور مضبوطی حاصل کریں، نادی الطلبہ کے تحت ہونے والے جملہ پروگراموں کی قدر کرتے ہوئے اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں اور اپنے آپ کو اخلاق حمیدہ اور تہذیب وثقافت سے متصف رکھیں۔ اس کے بعد مولانا محمد رحمانی مدنی نے طلبہ کو گراں قدر نصیحتوں سے نوازتے ہوئے فرمایا کہ آپ انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں۔ لہٰذا آپ کی ذمہ داریا ں بھی دوسروں کے بالمقابل زیادہ ہیں۔ آپ اپنے مقام اور اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کریں، نادی الطلبہ کا یہ سالانہ اجلاس بھی اسی لیے منعقد کرایا جاتاہے تاکہ آپ کے اندر ذمہ داری کا احساس ہو، آپ کے دل ودماغ سے خوف وڈر دور ہو، آپ باکمال اور مؤثر خطیب بنو، نیز باکمال خطیب بننے کے لیے چند اصول وضوابط کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کی تقریر قرآن وسنت اور صحابہ و تابعین کے اقوال سے مدلل ہو، موضوع موقع محل کے مناسب ہو، اسلوب شیریں ہو۔ نیز فرمایا کہ ہمارا دعوتی مشن سلف صالحین کے نہج پر ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ اس پروگرام میں جامعہ اسلامیہ سنابل کے عمید جناب ڈاکٹر ارقم رئیس سنابلی مدنی اور جملہ اساتذہ کرام اور دیگر مہمانان گرامی قدرنے شرکت کرکے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔ اس پروگرام کی نظامت محمد سلطان محمد نسیم نے کی اور کلمہ تشکر ثوبان احمد مطیع اللہ نے پیش کیا۔ افتتاحی پروگرام کے مقابلہ جاتی پروگراموں کا آغاز ہوا۔ واضح رہے کہ اس پانچ روزہ سالانہ اجلاس کا اختتامی پروگرام بروز اتوار ۵ ؍فروری کو دس بجے صبح کانفرنس ہال جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist