• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ایف پی او کی واپسی کے فیصلے نے بہت سے لوگوں کو حیران کیا:گوتم اڈانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2023
0 0
A A
ایف پی او کی واپسی کے فیصلے نے بہت سے لوگوں کو حیران کیا:گوتم اڈانی

FILE PHOTO: Indian billionaire Gautam Adani speaks during an interview with Reuters at his office in the western Indian city of Ahmedabad April 2, 2014. Picture taken April 2, 2014. REUTERS/Amit Dave/File Photo

Share on FacebookShare on Twitter

ترواننت پورم: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کے سربراہ گوتم اڈانی نے آج کہا کہ کمپنی کے اپنے مکمل سبسکرائب شدہ فالو آن پبلک آفر (ایف پی او) سے دستبردار ہونے کے فیصلے نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا ہے ۔ لیکن مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کو دیکھتے ہوئے کل ( یکم فروری کو ) بورڈ نے سختی سے محسوس کیا کہ ایف پی او کے ساتھ آگے بڑھنا اخلاقی طور پر درست نہیں ہوگا۔مسٹر اڈانی نے ایک بیان میں کہا ’ایک کاروباری شخص کے طور پر اپنے چار دہائیوں سے زیادہ کے سفر میں، میں خوش قسمت رہا ہوں کہ تمام اسٹیک ہولڈرز، خاص طور پر سرمایہ کار برادری سے زبردست تعاون حاصل ہوا۔ میرے لیے یہ اعتراف کرنا ضروری ہے کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ ان کے یقین اور اعتماد کی وجہ سے ہے ۔ میں اپنی تمام کامیابیوں کا کریڈٹ اسے دیتا ہوں۔ میرے لیے میرے سرمایہ کاروں کا مفاد سب سے اہم ہے اور باقی سب کچھ ثانوی ہے ۔ اس لیے ہم نے ایف پی او واپس لے لیا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو ممکنہ نقصان سے بچایا جا سکے ۔ اس فیصلے سے ہماری موجودہ کارروائیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہم منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فراہمی پر توجہ مرکوز رکھیں گے‘۔ ہماری کمپنی کے بنیادی اصول مضبوط ہیں۔ ہمارے پاس مضبوط بیلنس شیٹ اور مضبوط اثاثے ہیں۔ ہماری ای بی آئی ڈی ٹی اے کی سطحیں اور کیش فلو بہت مضبوط ہیں اور ہمارے پاس اپنی ٹیکس کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا ایک عمدہ ٹریک ریکارڈ ہے ۔ ہم طویل مدتی قدر کی تخلیق پر توجہ مرکوز کرتے رہیں گے ۔ ’’”مارکیٹ کے مستحکم ہونے کے بعد، ہم اپنی کیپٹل مارکیٹ کی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے ۔ ہماری توجہ ای ایس جی پر ہے اور ہمارا ہر کاروبار ذمہ دارانہ انداز میں قدر پیدا کرتا رہے گا۔ ہمارے حکمرانی کے اصولوں کی سب سے مضبوط توثیق ان بہت سی بین الاقوامی شراکتوں سے ہوتی ہے جو ہم نے اپنی مختلف کمپینیوں میں بنائی ہیں۔ میں اس موقع پر اپنے انوسٹمنٹ بینکرز، ادارہ جاتی سرمایہ کاروں اور ملک کے اندر اور باہر کے شیئر ہولڈرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ایف پی او کی حمایت کی‘۔
انہوں نے مزید کہا’گزشتہ ہفتے کے دوران حصص میں اتار چڑھاؤ کے باوجود کمپنی ، اس کے کاروبار اور اس کی انتظامیہ پر آپ کا اعتماد ہم سب کیلئے انتہائی تسلی بخش اور قابل تحسین ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ ہمیں مستقبل میں بھی حمایت ملتی رہے گی۔ ہم پر آپ کے اعتماد کیلئے ایک بار پھر آپ کا شکریہ‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist