• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حج کے فارم جاری نہ ہونے پر حاجی ریاض الدین نے مرکزی وزیر کو خط لکھا

گزشتہ کئی سالوں کا حوالہ دیتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے جلد از جلد حج فارم جاری کروانے کا مطالبہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2023
0 0
A A
حج کے فارم جاری نہ ہونے پر حاجی ریاض الدین نے مرکزی وزیر کو خط لکھا
Share on FacebookShare on Twitter
نئی دہلی،3 فروری  (نامہ نگار)
سفر حج 2023 کا ابھی تک اعلان نہیں ہوا ہے۔جبکہ مئی کے آخر میں ہندوستان سے پروازیں روانہ ہونی ہیں۔9 جنوری کو حکومت ہنداور سعودیہ حکومت کے درمیان دو طرفہ معاہدہ بھی ہوچکاہے جس میں ہندوستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ پچھتر ہزار مختص کیا گیا ہے۔
ابھی تک نہ تو نئی حج پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے اور نہ ہی سفرحج  2023 کے آن لائن فارم جاری کئے گئے ہیں جس کو لے کر عوام میں بڑی بے چینی کی  کیفیت بنی ہوئی ہے۔ اس معاملے پر سینئر حج رضاکار حاجی ریاض الدین نے آج مرکزی وزیر اقلیتی اموراسمرتی ایرانی کی رہائش گاہ پر  ایک خط دیا  اور ان کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حج فارم جاری کروانے کی ہدایت جاری کریں۔ اس موقع پر ان کے ساتھ حج رضاکار حاجی نواب احمد بھی موجود تھے۔
مرکزی وزیر کو لکھے خط میں حاجی ریاض الدین نے کہا کہ ملک کے مسلمان اور حج پر جانے والے عازمین تقریباً تین ماہ سے حج کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں ۔حج  امور کے بیشتر کام وزارت خارجہ، وزارت شہری ہوا بازی، وزارت اقلیتی امور اور وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر کئے جاتے ہیں۔
انہوں نے آگے لکھا ہے کہ  میں آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ حج 2019 کا حج فارم 17 اکتوبر 2018 کو ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا، حج 2020 کا حج فارم 10 اکتوبر 2019 کو ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا۔  اور 2022 کے لئے حج فارم 1 نومبر-2021 کو ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا، جس میں حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے عازمین کے کام اور عازمین کے فارم بھرنے کے لیے تقریباً چار ماہ کا وقت دیا گیا تھا، لیکن اس سال آج 3فروری 2023 اور حج 2023 کا فارم ابھی تک حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا ہے، اس حقیقت کے باوجود کہ 09-جنوری-2023 کو حج 2023 کے لئےہندوستانی عازمین کے کوٹہ کو اعلان کر دیا گیا ہے۔
حاجی ریاض الدین نے لکھا کہ اس  سلسلے میں میں آپ کی توجہ اس حقیقت کی طرف بھی مبذول کرواتا ہوں کہ میں گزشتہ 25 سال سے کسی سیاسی جماعت سے وابستہ ہوئے بغیر حجاج کرام کی سہولت کے لیے کام کر رہا ہوں۔حج ہمارا بین الاقوامی سفر ہے جس پر آپ کو خصوصی توجہ دینی چاہیے اور حج کمیٹی آف انڈیا کو سختی سے ہدایات دیں کہ وہ اپنے ملک کے عازمین حج کو پریشانیوں اور مشکلات سے بچانے کے لئے بلا تاخیر حج فارم جاری کریں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اس سلسلے میں ذاتی دلچسپی لیں گی۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist