• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

دنیا کی ابھرتی ہوئی مارکیٹیں: تین عرب ملک سب سے اوپر آگئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 9, 2023
0 0
A A
دنیا کی ابھرتی ہوئی مارکیٹیں: تین عرب ملک سب سے اوپر آگئے
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض، حال ہی میں جاری کردہ "ایجیلٹی لاجسٹکس” انڈیکس کے مطابق 3 عرب ممالک سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ تیار ابھرتے ہوئے ملکوں میں سب سے آگے ہیں۔ یو اے ای نے انڈیکس کے چودھویں سالانہ ایڈیشن میں کاروبار کی بنیادی باتوں کی درجہ بندی میں 9.1 پوائنٹس کے مجموعی سکور کے ساتھ اپنی برتری برقرار رکھی۔ قطر دو درجے بڑھ کر دوسرے نمبر پر آگیا ، قطر پچھلے سال کے رنر اپ ملائیشیا سے آگے نکل گیا ، ملائیشیا اب چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ سعودی عرب 7.86 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔جائزہ کے مطابق اس رپورٹ میں سعودی عرب کو آج دنیا کی لاجسٹک صنعت کے لیے سب سے پرجوش مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔ اس شعبے کو حکومت کی بھاری سرمایہ کاری کا تعاون حاصل ہے۔ 2021 میں حکومت نے سعودی عرب کے ’’ ویڑن 2030 ‘‘ کے مطابق اگلی دہائی میں ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور ریلوے کو ترقی دینے میں 500 بلین ریال کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔ سپلائی چین کے لیے عالمی پلیٹ فارم کے طور پر سعودی عرب کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔ عمان اور بحرین فہرست میں پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔ چین ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں ساتویں نمبر پر آیا ہے۔ بالترتیب 8 سے 11 تک کے نمبروں پر چلی، اردن، مراکش اور عراق موجود ہیں۔ دنیا کی 50 ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی فہرست میں مصر نے گزشتہ برس کے مقابل اس سال ایک درجہ زیادہ حاصل کرلیا ہے اور 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ایجیلٹی کے ایگزیکٹو نائب صدر طارق سلطان نے کہا ہے کہ ٹاپ ٹین مارکیٹوں میں معمولی تبدیلی آئی ہے تاہم گزشتہ سال ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں پرتشدد اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ روس یوکرائن کی جنگ، سپلائی چین میں خلل اور افراط زر کے باعث کئی ملکوں میں کاروباری ماحول متاثر ہوا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist