• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نایاب دستاویزات کو محفوظ کرنے کا عمل

لائبریری کی 18 ہزار کتابوں کا ڈیجیٹائزیشن مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نایاب دستاویزات کو محفوظ کرنے کا عمل
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سینکڑوں سال پرانی تاریخی کتابوں اور سر سید سے متعلق دستاویزات کو ڈیجیٹل طور پر محفوظ کرنے کا عمل جاری ہے۔ یہ اہم دستاویزات چھونے بھر سے پھٹ جا رہے تھے، لہذا، یونیورسٹی نے اپنی لائبریری کو ڈیجیٹل کر لیا ہے۔ اب تک 15 ہزار دستاویزات اور کتابوں کو ڈیجیٹل کیا جا چکا ہے۔سر سید اکیڈمی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد نے بتایا کہ اب تک مدرسۃ العلوم، محمڈن اینگلو اورینٹل کالج اور یونیورسٹی سے متعلق دستاویزات کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے۔ سر سید کی لکھی ہوئی کتابیں اور ان پر لکھی گئی کتابوں کو بھی ڈیجیٹل کیا جائے گا اور اس کی شروعات کی جا چکی ہے۔
خیال رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 1875 میں ایک مدرسے کے طور پر شروع ہوئی تھی، جس کا نام مدرسۃ العلوم رکھا گیا۔ اس کے بعد 1877 میں مدرسۃ العلوم محمڈن اینگلو اورینٹل کالج قائم ہوا۔ پھر 1920 میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج یونیورسٹی بن گیا، جس کا نام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی رکھا گیا۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد سر سید احمد خان نے رکھی تھی۔اے ایم یو کی سر سید اکیڈمی کے پاس مدرسہ بننے سے لے کر یونیورسٹی بننے تک تمام دستاویزات موجود ہیں، جن کی تعداد تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار ہے۔ یہ دستاویزات ہاتھ سے چھونے سے پھٹ جاتے ہیں لہٰذا ان کو اب ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے محفوظ کیا جا رہا ہے۔اے ایم یو کی سرسید اکیڈمی میں یونیورسٹی سے متعلق ہر چیز کو محفوظ کیا گیا ہے۔ اس میں سرسید کی کتابوں سے لے کر شیروانی تک سب کچھ موجود ہے۔
اے ایم یو سے متعلق چیزوں کو یہاں بہت پوری حفاظت کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ سرسید اکیڈمی سے پہلے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مولانا آزاد لائبریری کو بھی ڈیجیٹل کیا گیا ہے۔ مولانا آزاد لائبریری کا تقریباً 90 فیصد ڈیجیٹلائزیشن ہو چکا ہے۔مولانا آزاد لائبریری ایشیا کی سب سے بڑی لائبریریوں میں سے ایک ہے۔ جہاں 14 لاکھ سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ مولانا آزاد لائبریری میں اردو، فارسی، سنسکرت اور عربی زبانوں کی نایاب کتابوں کا عالمی شہرت یافتہ ذخیرہ موجود ہے۔ اس کے علاوہ 1400 سال سے زیادہ پرانا قرآن مجید کا نسخہ بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ابوالفیض فیضی کی بھگوت گیتا کا فارسی ترجمہ بھی موجود ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist