• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نوٹ بدلنے کے نام پر ٹھگی کرنے والے دو شا طر افراد گرفتار

ملزمین سے 10ہزار کی نقدی ،کاغذکاٹنے کا کٹر ،ناجائز اسلحہ ،کاغذوں کی گڈی بر آمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
نوٹ بدلنے کے نام پر ٹھگی کرنے والے دو شا طر افراد گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، دکانداروں سے چھوٹے نوٹ بدلنے کے نام پر ٹھگی اور فر یب دہی کرنے والے دو شا طر افراد کو ڈبائی کوتوالی پولس نے گرفتار کرکے دس ہزار کی نقدی ،کاغذوں کی درجنوں گڈیا ں ،کاغذکاٹنے کا کٹر اور ناجا ئز اسلحہ بر آمد کیا ہے ۔پولس نے ملزمین کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر جیل بھیج دیاہے ۔اطلا ع کے مطا بق ڈبائی تھانہ انچارج چھو ٹے سنگھ نے بتایا کہ 28دسمبر 2022کو منی کمار ولد اجے کمار ساکن مو ضع کسیر کلاں نے تھانے میں شکایت کر تے ہوئے بتایا تھا کہ اس کے سا تھ گورو نام کے شخص نے بڑے نوٹ بد لنے کے نام پر 2لاکھ 80ہزارروپئے لے کر بیگ میں 63ہزار روپئے اور کچھ کتاب دکھا کر فر یب دہی کی ہے ۔پولس نے معا ملہ درج کرکے کارروائی شروع کردی تھی ۔مذکورہ واردات کے سلسلے میں جمعرات کو پولس نے واردات میں ملوث دو ملزمین گورو ولد اجے ساکن مو ضع بھگوان گڑھی تھانہ کوار سی ضلع علی گڑھ اور با بو ولد راجپال ساکن مو ضع چاروپور تھانہ جوا ں ضلع علی گڑھ کو بھیم پور دوراہے سے گرفتار کیا۔ پولس نے ملزمین کے قبضہ سے 10ہزار کی نقدی (20-20روپئے کے نوٹوں کی چار گڈیاں)، 10-10روپئے کے نوٹوں کی 2گڈیا ں، 39گڈیا ں کاغذوں کی (10اور 20روپئے کے نوٹوں کے سا ئز میں کٹی ہوئی )،ناجائز اسلحہ ،کاغذ کاٹنے کاکٹر وغیرہ بر آمد کرنے میں کا میا بی حاصل کی ۔پولس پوچھ تاچھ میں ملزمین نے بتایا کہ وہ دکانداروں کو چھو ٹے نوٹ بدلنے کیلئے پانچ سے دس فیصد زیادہ پیسے دینے کا لا لچ دیتے ہیں اور شروعات میں ایک دو مرتبہ چھو ٹی رقم پر پانچ سے دس فیصد تک زائد رقم دیے کر انھیں بھر وسے میں لیتے ہیں نیز بعد میں ان سے بدلنے کیلئے بڑی رقم وصو ل کر تے ہیں اور کاغذوںکو نوٹ کے سا ئز میں کاٹ کر اوپر نیچے اصلی نوٹ لگا کر گڈی بنا دیتے ہیں ۔اس کے بعد دکاندار کو بیگ دے کروہا ں سے فرار ہوجاتے ہیں اور جو پیسہ فر یب دہی کرکے حاصل کیا جاتاہے اسے آپس میں تقسیم کرلیتے ہیں۔پولس نے معا ملہ کردرج کرکے ملزمین کو جیل بھیج دیاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist