• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جموں وکشمیر اور لداخ میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ

جموں وکشمیر میں 2022 میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے 278 واقعات رپورٹ ہوئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
جموں وکشمیر اور لداخ میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

بلال مولوی
سرینگر،جموںکشمیر میں بچوںکے ساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات میں ضافہ ہورہا ہے جبکہ سال 2022میںجموں کشمیر اور لداخ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتوں 278واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم تعداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے کیوں کہ کئی معاملات پولس کی نوٹس میں لائے ہی نہیں جاتے ۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر سرکاری ریکارڈ کے مطابق سال 2022 میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 278 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں سے 168 صرف جموں ضلع سے رپورٹ ہوئے جبکہ دیگر معاملات کا تعلق کشمیر سے ہے ۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے31 دسمبر 2022 تک، POSCO (بچوں کے جنسی جرائم سے تحفظ) کے 859 کیسز جموں کشمیر کی نامزد عدالتوں میں زیر التوا تھے۔2022 میں عدالتی نظام میں داخل ہونے والے 278 نئے POCSO مقدمات میں سے صرف 72 کو کامیابی سے حل کیا گیا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں اضافے کے باوجود متاثرین کو فوری انصاف نہیں مل رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 31 دسمبر 2022 تک ضلع سری نگر میں 77، گاندربل میں 34، اننت ناگ میں 87، کولگام میں 37، شوپیاں میں 21، پلوامہ میں 32، بارہمولہ میں 47، بانڈی پورہ میں 17 مقدمات ابھی تک زیر التوا ہیں۔ بڈگام میں 53، کپواڑہ میں 6، جموں میں 168، سانبہ میں 30، کٹھوعہ میں 38، پونچھ میں 20، راجوری میں 17، بھدرواہ میں 26، رامبن میں 20، کشتواڑ میں 14، ادھم پور میں 69، ریاسی میں 41۔ لیہہ میں اور ایک کارگل میں9کیس التواء میں ہیں ۔ سال 2022 کے دوران قاعدہ کے مطابق معاوضہ صرف 33 کیسوں میں فراہم کیا گیا جبکہ 177 کیسوں میں متاثرین کو کوئی معاوضہ نہیں دیا گیا۔ میٹنگ کے دوران لیگل سروسز اتھارٹی کے ممبر سکریٹری امیت کمار گپتا نے قائم مقام چیف جسٹس کو مطلع کیا کہ سال 2022 کے دوران متاثرین بچوں کو 1.33 کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی گئی۔جسٹس ربستان نے زیر التواء مقدمات کے نمٹانے میں تاخیر اور متاثرین کو معاوضہ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور POCSO مقدمات نمٹانے والے تمام ججوں پر زور دیا کہ وہ زیر التواء مقدمات کا مقررہ وقت میں فیصلہ کریں۔ انہوں نے متاثرین کو پی او سی ایس او رولز 2020 کے قاعدہ 9 کے مطابق سختی سے معاوضہ دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ متاثرہ بچوں کو امداد اور بحالی فراہم کی جا سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist