• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی میں کیجریوال حکومت نے ہدف سے زیادہ درخت لگائے:گوپال رائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2023
0 0
A A
دہلی میں کیجریوال حکومت نے ہدف سے زیادہ درخت لگائے:گوپال رائے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ماحولیات اور جنگلات کے وزیر گوپال رائے نے آج دہلی سکریٹریٹ میں محکمہ جنگلات کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد گوپال رائے نے کہا کہ 21 فروری کو دہلی سکریٹریٹ میں تمام متعلقہ محکموں؍ ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ درخت لگانے کی خصوصی مہم کے سلسلے میں ایک میٹنگ ہوگی۔کیجریوال حکومت کے تمام اقدامات کے نتیجے میں دہلی کے اندر گرین کور میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس سمت میں، دہلی حکومت نے شجرکاری مہم کے تحت اس سال تقریباً 43 لاکھ پودے لگانے؍تقسیم کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا۔ اب تک 47 لاکھ پودے لگ چکے ہیں. دہلی میں جہاں سال 2013 میں سبزہ رقبہ 20 فیصد تھا وہ کیجریوال حکومت کی کوششوں سے سال 2021 میں بڑھ کر 23.06 فیصد ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ، شہروں کے فی کس جنگلات کے احاطہ کے لحاظ سے دہلی پورے ملک میں نمبر ایک بن گیا ہے۔ گوپال رائے نے مزید کہا کہ محکموں کی طرف سے اب تک تقریباً 47 لاکھ پودے لگائے؍ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ ان میں محکمہ جنگلات کی طرف سے تقریباً 10 لاکھ 80 ہزار، ڈی ڈی اے کی طرف سے 5 لاکھ 47 ہزار، ایم سی ڈی کی طرف سے 5 لاکھ 23 ہزار، محکمہ تعلیم کی طرف سے 2 لاکھ 73 ہزار، ڈی ایس آئی آئی ڈی سی کی طرف سے 42 ہزار، ڈی یو ایس آئی بی کی طرف سے 13 ہزار، پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے 3۔لاکھ 86 ہزار، سی پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے 30 ہزار، این ڈی ایم سی کی طرف سے 7 لاکھ 57 ہزار، دہلی جل بورڈ کی طرف سے ایک لاکھ 3 ہزار، شمالی ریلوے کی طرف سے 26 ہزار، دہلی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے 16 ہزار، این ڈی پی ایل کی طرف سے 12 ہزار اور بی ایس ای ایس کی طرف سے 30 ہزار ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً 8 لاکھ پودے بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس دوران گوپال رائے نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ محکموں سے درخت لگانے کی تفصیلات حاصل کریں کہ کہاں کہاں پودے لگائے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ محکموں کو شجرکاری مہم کے تحت دہلی میں لگائے گئے پودوں کی بقا کی شرح کو جانچنے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہیں. دہلی کے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے گوپال رائے نے کہا ہے کہ دہلی کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ہر کسی کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ یہ مہم نہ صرف دہلی کے ہرے بھرے علاقے میں اضافہ کرے گی بلکہ مستقبل میں آلودگی کے مسئلے سے لڑنے کے لیے روڈ میپ بھی تیار کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist