• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنر کے عہدوں میں ردوبدل

جسٹس عبدالنذیرآندھراپردیش کے نئے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے جانشین بنے رمیش بیس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 13, 2023
0 0
A A
13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنر کے عہدوں میں ردوبدل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، صدر دروپدی مرمو نے اتوار کو مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے گورنروں کے عہدوں میں ردوبدل کیا۔دریں اثنا، مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اور لداخ کے لیفٹننٹ گورنر رادھا کشن ماتھر نے آج اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر جمہوریہ نے ان کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔چھتیس گڑھ کی گورنر انسوئیااوئیکی کو منی پور کی ذمہ داری دی گئی ہے اور ان کی جگہ آندھرا پردیش کے گورنر بی بی ہری چرن کو مقرر کیا گیا ہے ۔لیفٹیننٹ جنرل کیولیا تریوکرم پرنائک کو اروناچل پردیش، لکشمن پرساد اچاریہ سکم، سی پی رادھا کرشنن جھارکھنڈ، شیو پرتاپ شکلا ہماچل پردیش، گلاب چندر کٹاریہ آسام اور جسٹس (ریٹائرڈ) ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے ۔اسی طرح ایل گنیشن (منی پور) کو ناگالینڈ کا گورنر، فاگو چوہان (بہار) کو میگھالیہ کا، راجندر وشواناتھ ارلیکر (ہماچل پردیش) کو بہار، رمیش بیس (جھارکھنڈ) کو مہاراشٹر کا، بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (اروناچل پردیش) کو لداخ کا گورنر بنایا گیا ہے یہ تقرریاں گورنروں کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہی لاگو ہوں گی۔سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عبدالنذیرکو آندھراپردیش کا نیا گورنرمقرر کیاگیا ہے ۔جسٹس نذیر 4جنوری 2023کو سبکدوش ہوئے تھے ۔وہ اس تلگوریاست کے موجودہ گورنر وشوابھوشن ہری چندن کے جانشین ہوں گے ۔ جسٹس نذیرکو فروری 2017میں کرناٹک ہائی کورٹ کے جج سے سپریم کورٹ کے جج کے طورپر ترقی دی گئی تھی۔وہ پُٹوسوامی معاملہ، طلاق ثلاثہ معاملہ کے ساتھ ساتھ بابری مسجد معاملہ اور نوٹ بندی معاملہ کی بنچ کا بھی حصہ رہے تھے ۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس عبدالنذیرکی تقرری کی منظوری دیدی ہے ۔جسٹس نذیر کی پیدائش کرناٹک کے دکشن کرناٹک کے بولی وائی علاقہ میں 1958کو ہوئی تھی۔انہوں نے منگالورو کے ایس ڈی ایم لا کالج سے قانون کی ڈگری کی تکمیل کے بعد 18فروری 1983میں ایڈوکیٹ کے طورپر اپنا اندراج کروایا تھا۔12مئی 2003کوکرناٹک کے ایڈیشنل جج بنائے جانے سے پہلے انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ میں پریکٹس کی تھی اور بعد ازاں ان کو ترقی دیتے ہوئے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔مہاراشٹر کے نئے گورنرکے طورپر رمیش بیس کاتقرر ہوا ہے جوکہ گورنر بھگت سنگھ ہوشیاری کے جانشین ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے اتوار 12 فروری کو بھگت سنگھ کوشیاری کا استعفیٰ قبول کر لیاہے اور رمیش بیس سمیت 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گورنری میں ردوبدل کیا گیا تھا۔رمیش بیس بی جے پی کے تعلق رکھتے ہیں اور مہاراشٹر کے 23 ویں گورنر ہوں گے ۔ اس سے قبل ہندوستان کی 16ویں لوک سبھا میں وہ چھتیس گڑھ کی رائے پور لوک سبھا سیٹ سے ممبر پارلیمنٹ تھے ۔ 2014 کے انتخابات میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے چھتیس گڑھ کی رائے پور سیٹ سے حصہ لیا تھا۔وہ ریاست چھتیس گڑھ سے ایک مقبول رہنما ہیں جو لگاتار 7 بار جیت کر ایم پی تک پہنچے ہیں۔وہ اٹل بہاری واجپئی حکومت میں کابینہ وزیر کے ساتھ ساتھ تری پورہ اور جھاڑکھنڈ کے بھی گورنر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist