• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

راشٹریہ لوک دل کے کارکنان نے آنجہانی چودھری اجیت سنگھ کی یوم پیدائش جوش وخروش کے ساتھ منائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 13, 2023
0 0
A A
راشٹریہ لوک دل کے کارکنان نے آنجہانی چودھری اجیت سنگھ کی یوم پیدائش جوش وخروش کے ساتھ منائی

????????????????????????????????????

Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، راشٹریہ لوک دل کے سابق ریاستی صدر اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کی 84ویں یوم پیدائش جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی ۔ سہارنپور دہرہ دون چوک پر واقع پارٹی دفتر پر بڑی تعداد میں پارٹی عہدیداران اور کارکنان جمع ہوئے اور ان کی تصویر پر گل پوشی کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ اس دوران ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر ریاست اترپردیش کے سکریٹری چودھری دھیر سنگھ اور علاقائی سکریٹری بھورا ملک نے کہا کہ آنجہانی چودھری اجیت سنگھ ایمانداری اور سادگی کے زندہ مثال تھے ۔ انہوں نے مرکز میں بہت سی وزارتوں میں رہتے ہوئے عوام کے مفاد میں کام کئے اور 50سے زائد شوگر فیکٹریاں لگواکر کسانوں کےلئے کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2009 میں میرٹھ اور دہلی میں گنے کی بڑی تحریک چلائی جس کے بعد اس وقت کی مرکزی سرکارکی جانب سے گنے کے لئے ایف اینڈ آر پی بنائے جانے کے قانون کی مخالفت کی اور اس کو منسوخ کرانے کا کام کیا ۔ قدرتی آفات کے تحت کسانوں کے ہونے والے نقصان کی بھرپائی کے لئے بھی انہو ں نے لڑائی لڑی اور کسانوں کو فائدہ دلایا۔
حاجی سلیم قریشی، چودھری ایوب حسن، اور رمیش چوہان نے کہا کہ آنجہانی چودھری اجیت سنگھ نے سماج کے اندر بھائی چارہ اور گنگا جمنی تہذیب کو بڑھانے کا کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ چودھری اجیت سنگھ ہمیشہ ہر مذہب کی عزت کرتے تھے ، سماج وادی پارٹی کے سابق شہر صدر فیصل سلمانی ، حسین قریشی وغیرہ بھی پروگرام میں موجود رہے۔ اس کے علاوہ خاص طور سے ہرپال والمیکی، فخرالاسلام، گجیندر چودھری، محمد آصف، وسیم، وشال کامبوج، ساگر چودھری، سوریہ گوجر، وکا س سینی، وکی شرما، چودھری رام مہر ، نیرج پنیا وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist