• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ امام ابن تیمیہ،مشرقی چمپارن میں ندوۃ الطلبہ والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری مسابقہ کا شاندار آغاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2023
0 0
A A
جامعہ امام ابن تیمیہ،مشرقی چمپارن میں ندوۃ الطلبہ والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری مسابقہ کا شاندار آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

حسب روایت امسال بھی جامعہ امام ابن تیمیہ مشرقی چمپارن،بہار میں ندوۃ الطلبہ والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری پروگرام کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔تین دنوں تک جاری رہنے والے اس سالانہ انعامی مقابلے کا پہلا شیشن مورخہ 14/فروری 2023 کی صبح تقریبا نو بجے شروع ہوا۔مرحلہ متوسطہ کے طلبہ کے لئے "طالب علم کے نمایاں اوصاف” جیسا اہم موضوع منتخب کیا گیا تھا۔اکتیس(31) طلبہ نے پروگرام میں شرکت کی۔پروگرام کا آغاز طالب ممتاز مستقیم(اولی متوسطہ) کی تلاوت اور طالب توثیق رسول(ثالثہ متوسطہ) کی نعت سے ہوا۔اس کے بعد یکے بعد دیگرے تمام مشارکین نے اپنی اپنی تقریر پیش کی۔طلبہ نے پوری محنت سے مواد اکٹھا کیا تھا۔اکثر طلبہ نے مراجع اور مصادر کے ساتھ طالب علم کے نمایاں اوصاف کا تذکرہ کیا۔حکم کے فرائض شیخ عبید اللہ ندوی،قاری مجیب اللہ ندوی اور شیخ ابرار الحق ندوی صاحبان نے انجام دیے۔اس پروگرام میں ذیل کے طلبہ نے پوزیشن حاصل کی:پہلی پوزیشن:1-محمد عادل حسین عابد حسین(ثالثہ متوسطہ)2-ذاکر جمعہ دین(ثالثہ متوسطہ)3-ثمیر الدین سعید الرحمن(ثالثہ متوسطہ)دوسری پوزیشن:1-یعقوب نوشاد علی(ثالثہ متوسطہ)2-سعید الرحمن عبد السمیع(ثانیہ متوسطہ)تیسری پوزیشن:1-سجاد عالم اسلام انصاری(ثالثہ متوسطہ)2-سرفروز احمد مجیب الرحمن(ثانیہ متوسطہ)مذکورہ تمام طلبہ کو اساتذہ کرام کے ہاتھوں نقد انعام سے نوازا گیا۔پروگرام کے اخیر میں(راقم سطور) آصف تنویر تیمی نے صدارتی خطاب پیش کیا۔جس میں طلبہ کو اخلاص اور شوق جیسے اہم اوصاف سے اپنے آپ کو مزین کرنے کی نصیحت کی گئی۔پرگرام کے شروع اور اخیر میں محترم رئیسِ جامعہ جناب ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد لقمان سلفی حفظہ اللہ دیگر ذمہ داران جامعہ بالخصوص ذمہ داران ندوة الطلبة کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے دل کی گہرائی سے سبھوں کا شکریہ ادا کیا گیا،ساتھ ہی موسس جامعہ علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا بھی کی گئی۔پروگرام تمام تر کامیابیوں کے ساتھ ساڑھے بارہ بجے(دن) میں ختم ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist