• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چوہان بانگر میں ای ڈبلو ایس اور بی پی ایل مفت داخلہ کیلئے سہ روزہ کیمپ کا انعقاد

علاقہ کی نئی نسل تعلیم یافتہ کیسے بنے ہم اس پر لگاتار کام کر رہے ہیں: چودھری زبیر احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2023
0 0
A A
چوہان بانگر میں ای ڈبلو ایس اور بی پی ایل مفت داخلہ کیلئے سہ روزہ کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :15 فروری ()صو فیہ ا یجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے بابر پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدراور چوہان بانگر سے کونسلر شگفتہ چودھری کی دیکھ ریکھ میں دہلی کے پرائیویٹ اسکول میں داخلہ کیلئے ای ڈبلو ایس اور بی پی ایل سہ روزہ کیمپ کا انعقادکیاگیا ۔یہ کیمپ بروز ہفتہ صبح 12 سے دو پہر 3 بجے تک جاری رہے گا ۔ نمائندہ سے بات کرتے ہوئے چودھری زبیر احمد اورکونسلر شگفتہ چودھری نے مشترکہ طور پر کہا کہ اکثر و بیشتر دیکھنے میں آتا ہے کہ مسلم آبادی والے علاقوں میں لوگ سرکاری اسکیموں سے اس لئے محروم کہ ان کو مکمل جانکاری نہیں مل پاتی صوفیا این جی او کے اشتراک سے چوہان بانگر میں سہ روزہ کیمپ کا انعقاد کیاگیا ہے جس میں لوگوں کو ای ڈبلو ایس اور بی پی ایل مفت داخلہ کی مکمل معلومات اور فارم بھرے جار ہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ صوفیا این جی او کے دو ممبر سشما اور زارکا اس کام میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے اب تک تقریبا 270 لوگوں کو داخلہ کی معلومات دیں ہیں اور فارم بھرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقہ کی نئی نسل تعلیم یافتہ کیسے بنے ہم اس پر لگاتار کام کر رہے ہیں ۔ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کہا کہ دو دن سے کیمپ میں علاقہ کے لوگ کثیر تعداد میں داخلہ کی جانکاری لینے آرہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شگفتہ چودھری باشعور اور تعلیم یافتہ خاتون ہیں وہ اپنے وارڈ کو صاف ستھرا بنانے کیلئے بہترین کام کر رہی ہیں ساتھ ہی علاقہ کی نئی نسل کو بہتر تعلیم کیسے دی جائے اس کیلئے بھی وہ بے حد فکر مند ہیں اسی دیکھتے ہوئے اس کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ کیمپ کو کامیاب بنانے میں جرار احمد کڑی محنت کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ بھی لوگوں کو بیدار کرنے کا کام کر رہے ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist