• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سماج وادی پارٹی کارکنان نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
سماج وادی پارٹی کارکنان نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، بہار کے سابق وزیراعلیٰ کرپوری ٹھاکر کی برسی پر آج سماج وادی پارٹی دفتر پر کارکنان نے انہیں خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے موجودہ حالات میں مذہب اور ذات کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے سماج وادی پارٹی کے نظریات کو عوام تک پہنچانے کا عہد لیا۔ آج انبالہ روڈ پر واقع سماج وادی پارٹی ضلع دفتر پر پارٹی کارکنان نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی تصویر پر گل پوشی کی ۔ اس موقع پر ریاست اترپردیش کے سابق وزیر سرفراز خان اور سابق سہارنپور شہر صدر فیصل سلمانی نے کہا کہ پوری زندگی پسماندہ طبقات کے لئے لڑائی لڑنے والے سابق وزیر اعلیٰ بہار کرپوری ٹھاکر نے ہمیشہ بے لوث سماج کی خدمت کی ہے۔ ایسے قدآور لیڈر سے ہمیں سبق لینا چاہئے اور ان کے بتائے ہوئے راستہ کو اختیار کرنا چاہئے تاکہ سماج وادی پارٹی کے نظریات کو مزید مضبوطی مل سکے۔ کیوں کہ موجودہ وقت میں مذہب اور ذات کی سیاست کرکے سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا جارہا ہے ، ایسی صورت میں سماج وادی نظریات سے برابری لائی جاسکتی ہے۔
وجےش شرما اور حسین قریشی نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کے لئے کام کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر نے زندگی بھر سماج واد کے نظریات کو اختیار رکھا اور اپنی زندگی کے آخری سانس تک سماج واد نظریات کو مضبوط بنانے کا کام کیا۔ صاف سیاست کی طاقت پر وہ 1952سے لگاتار اسمبلی رکن منتخب ہوتے رہے ، انہو ںنے کبھی پیسہ کا لالچ نہیں کیا اور انہوں نے ہمیشہ سادگی اور بے لوث وایمانداری کے ساتھ اپنی زندگی گزاری اور سیاست میں اپنی الگ شناخت بنائی۔ آج ان کے نقش قدم پر چلنا ہی انہیں سچی خراج عقیدت ہوگی۔ انجو رانی نے کہا کہ سبھی کارکنان کو ایسے قدآور لیڈر کے نظریات کو عوام تک پہنچانا چاہئے تاکہ عوام ان سے روبرو ہوکر ان سے سبق حاصل کرسکے۔ خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں عبدالغفور، فہد سلیم، جملہ سنگھ، کنور پال، وید پال، جیسوال، ندیم قریشی، وشال یادو، قیوم، رام کمار، محفوظ انصاری وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist