• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

محکمہ آثار قدیمہ نے مسجد سہیل والی کا سازوسامان پھینکا

صادق شروانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
محکمہ آثار قدیمہ نے مسجد سہیل والی کا سازوسامان پھینکا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :مہرولی لدا سرائے میں واقع مسجد سہیل والی میں محکمہ آثارقدیمہ (اے ایس آئی)کی جانب سے آج اچانک کارروائی کی گئی جس کو دہلی وقف بورڈ کے ذریعہ قائم کی گئی منیجنگ کمیٹی نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ دہلی وقف بورڈ مینیجنگ کمیٹی مہرولی لدا سرائے کے سکریٹری ذاکر حسین نے بتایا کہ آج دوپہر اے ایس آئی آفیسر جس کا نام بھاردواج بتایا جاتا ہے وہ اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ مسجد میں داخل ہوااور دیکھتے ہی دیکھتے انہوںنے مذہبی کتابوںسمیت چٹائی اور دیگر سازوسامان پھینکنا شروع کردیا اس دوران تقریباً وہ 15سے 20لوگ تھے جواپنے آپ کو محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکار بتارہے تھے ۔ ذاکر حسین کا کہنا ہے کہ انٹیک ایک ٹرسٹ ہے جو دہلی حکومت کے ماتحت کام کرتا ہے اس نے مہرولی لدا سرائے میں واقع تقریباً تمام مساجد کے خلاف ایک مہم چھیڑ ی ہوئی ہے اور وہ ان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جس کی شکایت ہم نے 2019میں دہلی وقف بورڈ چیئرمین امانت اللہ خاں سے کی تھی دہلی وقف بورڈ نے منیجنگ کمیٹی آف دہلی وقف بورڈ لدا سرائے مہرولی کے نام سے تشکیل دی اسی دوران دسمبر 2019میں اس ٹرسٹ کے خلاف 14دسمبر 2019کو ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی جو ابھی بھی زیر سماعت ہے انٹیک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کے خلاف دہلی وقف بورڈ اور میجنگ کمیٹی دونوں نے ہائی کورٹ کا رخ کیا دہلی ہائی کورٹ نے دہلی وقف بورڈ کو پارٹی مانتے ہوئے 23دسمبر 2022کو سنوائی کی جس میں ہائی کورٹ کی جانب سے فیصلہ دیاگیا کہ مذہبی مقامات نہیں ہٹائے جائیں گے اور کسی بھی مسجد میں کوئی انہدامی کارروائی نہ کی جائے اور ایسا ہی ہوا مسجدوںکو کوئی پریشانی نہیں ہوئی لیکن آج دیپک بھاردواج جس نے خود کواے ایس آئی کا آفیسر بتایا ہے وہ 15سے 20اہلکاروں کے ساتھ بغیر کسی آرڈر یا نوٹس کے مسجد میں داخل ہوا مذہبی کتابوں سمیت مسجد کے دیگر سازوسامان کو مسجد سے باہر پھینک دیا اور مسجد میں تالا لگادیا۔سکریٹری ذاکر حسین نے بتایا کہ ہم نے 100نمبر پر کال کی اس دوران دہلی وقف بورڈ کو بھی اطلاع دے دی گئی دہلی وقف بورڈ کے سیکشن آفیسر محمد محفوظ اوران کی ٹیم موقع پر پہنچی اور انہوںنے مسجد کا تمام سازوسامان اندر رکھوایا وہاں تعینات اہلکار سے دہلی وقف بورڈ کا سائن بورڈ بھی کھڑا کروایاجس کواے ایس آئی والوںنے گرا دیا تھا۔ سہیل والی مسجد کے امام مولانا مبارک نے بتایا کہ دہلی وقف بورڈ کی مستعدی کی وجہ سے عصر اور مغرب کی نماز باجماعت مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعدمینیجنگ کمیٹی آف دہلی وقف بورڈ نے اے ایس آئی کے خلاف مقامی پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی ہے۔ واضح رہے مسجد سہیل والی جسکا مقدمہ ہائی کورٹ میں چل رہا ہے اس کی 21 دسمبر 2023 کو فیصلہ آنا ہے کو آج دہلی حکومت کے ادارہ INTAC نے دہلی حکومت کے اے ایس آئی (محکمہ آثار قدیمہ) اور دہلی پولس کی مدد سے مسجد پر قبضہ کر لیا اور مسجد کا سارہ سامان دہلی پولس کے ذریعہ باہر پھکوادیامسجد میں کئی دہائیوں سے پنچ وقتہ نماز ہو رہی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist