• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن بزم مجیب ’دعوت القرآن یتیم خانہ‘ کا اختتامی اجلاس منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 19, 2023
0 0
A A
انجمن بزم مجیب ’دعوت القرآن یتیم خانہ‘ کا اختتامی اجلاس منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ادارہ دعوت القرآن یتیم خانہ جین مندر دلشاد کالونی کاانجمن طلبہ بزم مجیب کا اختتامی اجلاس کل رات دارالحفظ میں منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا منہاج احمد قاسمی نے فرمائی اور نظامت کے فرائض مولوی مزمل ارریاوی نے انجام دیے۔ قرات قاری فاروق استاذ تجوید نے کی، مولوی یونس اور حافظ مولانا مستقیم قاسمی نے دعا کی جبکہ مقررین مےں مولانا اویس قاسمی،مولانا عبد الحق ارریاوی اور مولوی ہارون قاسمی تھے پروگرام میں بیس افراد پر مشتمل دلچسپ مکالمہ پیش کیا گیا۔مولانا منہاج احمد مہتمم نے تقریر کے قواعد و ضوابط پر بہترین تقریر کی اور انجمن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب سمیت امت مےں پھیلی بے راہ روی پر تفصیل سے بات کی۔، بزم مجیب کے اساسی اہم رکن حافظ معراج احمد ،مولوی مختار عالم فیضی،حافظ ابوالبشر فیضی بزم مجیب نے وابستگان کو مبارکباد دی۔ اس کے بعد اراکین نے اپنے کلیدی خطاب میں اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کی حکومت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ نے ملک کی ترقی کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، انہوں نے ہمیشہ ملک کی ترقی کے لیے کوشاں رہے۔ اورنگزیب عالمگیر نے جتنی وسیع سلطنت پر حکومت کی کسی اور بادشاہ نے حکومت نہیں کی، ان کی بادشاہت امن و سکون کی مظہر تھی، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ نے ملک کے باسیوں سے کبھی غفلت نہےںکیا۔ آج کچھ فرقہ پرست لوگ اس ملک پر حکومت کر رہے ہیں۔ ان کی تاریخ کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا ہارون قاسمی نے کہا کہ ہمیں اپنی روشن اور تابناک تاریخ کو یاد رکھنا چاہیے اور اسے لوگوں کے سامنے بیان کرنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ جو قوم اپنی تاریخ بھول جائے اسے جینے کا کوئی حق نہیں۔ وہ اپنی ہمت اور قدر کھو بیٹھے، انہوں نے کہا کہ آج نظریات اور تہذیبوں کی جنگ ہے، اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیونکہ اس وقت اسلام پوری دنیا میں سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ایک ایسا مذہب ہے، جس کو روکنے کے لیے اسلام، مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کا امیج خراب کر رہے ہیں، اسلامی قوانین کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں، اسلام کے خلاف لوگوں کے دلوں میں زہر گھول رہے ہیں، یہ وقت کی ضرورت ہے، اسلام کی خوبیاں لوگوں کے سامنے بیان کی جائیں، انہوں نے کہا کہ اس ملک میں اسلام اخلاق و کردار کی وجہ سے پھیلا، نفرت کے اس ماحول میں دوبارہ اخلاق و کردار اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ اجلاس کا اختتام حضرت مہتمم صاحب کی تقریر پر ہوا جس میں انہوں نے اراکین بزم مجیب اور رفقائے کار کو پروگرام کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملک و قوم کے صحیح تحفظ کی ذمہ داری طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ امت مسلمہ کے حالات پر نظر رکھنا ضروری ہے، یہاں کے مفاد کے لیے آج ہمارے خلاف ہر طرف سازشیں ہو رہی ہیں، لیکن اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ اسلام کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔جلسہ مےں مہمانان مولانا مکرم قاسمی نگراں مدینةالعلومم نئی سیما پوری، تقریب میں مولانا حدیث اللہ، مفتی اکرم، مولانا تومناظرالاسلام قاسمی ، مولانا ابوبکر، مولانا ابوالحیات، مفتی مستقیم خان بستوی، حافظ عبیداللہ صدیقی، مولانا عظیم اللہ صدیقی اور ماسٹرنوشاد ،انسپکٹر قمرالدین خان ،ضمیر خان ،عمران خان ، مولانا مقیم سنبھلی وغیرہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ طلباءکی بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist