• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ’آپ‘ کے حوصلہ بلند

نامزد کونسلروں کے حق رائے دہی کےخلاف عام آدمی پارٹی سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2023
0 0
A A
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ’آپ‘ کے حوصلہ بلند
Share on FacebookShare on Twitter

منہاج احمد
نئی دہلی: میئر کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) پرجوش ہے۔ پارٹی میں اب یہ خیال شروع ہو گیا ہے کہ زون (وارڈ کمیٹیوں) کے انتخاب میں بھی نامزد (ایلڈرمین) کونسلروں کو دیے گئے ووٹنگ کے حقوق کو چیلنج کیا جائے۔ اگر ایسا ہوتا ہے اور عدالت اس کا نوٹس لیتے ہوئے وہاں بھی حق رائے دہی کے معاملے پر روک لگا دیتی ہے تو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مشکل میں پڑ سکتی ہے۔عام آدمی پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کے مطابق پارٹی جلد ہی اس معاملے میں کوئی فیصلہ لے سکتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ نامزد کونسلروں کو دہلی میونسپل کارپوریشن ایکٹ 1957 کے تحت ووٹ دینے کا حق نہیں ہے۔ لیکن حال ہی میں ایک معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے زون (وارڈ کمیٹیوں) کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا حق دیا تھا۔ اب عام آدمی پارٹی ہائی کورٹ کے اسی حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر غور کر رہی ہے۔دراصل، بھارتیہ جنتا پارٹی نے تین زونوں میں 10 نامزد کونسلروں کو نامزد کرکے وارڈ کمیٹیوں میں اپنے لیے اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سول لائن اور نریلا زون میں 4-4 نامزد کونسلرز اور سنٹرل زون میں 2 نامزد کونسلرز کا تقرر کیا ہے۔ جس کی وجہ سے بی جے پی 12 میں سے 7 زونوں میں اکثریت میں نظر آرہی ہے۔ جبکہ’ آپ‘ کے پاس 12 میں سے صرف 5 زون ہیں۔ ایسی صورتحال میں اسٹینڈنگ کمیٹی میں بی جے پی کے 7 اور آپ کے 5 ممبران کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔اسٹینڈنگ کمیٹی میں کل 18 ارکان ہوتے ہیں اور ان میں سے 6 ارکان کا انتخاب ایوان کے پہلے اجلاس میں کیا جاتا ہے۔ اگر ایوان کی میٹنگ میں بی جے پی اور اے اے پی کے 3-3 ممبران منتخب ہوتے ہیں تو بی جے پی کوا سٹینڈنگ کمیٹی میں اکثریت حاصل ہوگی۔ اگر 2 بی جے پی ممبران اور 4 ’آپ’ ممبران ایوان سے منتخب ہوتے ہیں تو دونوں کے پاس اسٹینڈنگ کمیٹی میں 9-9 ممبر ہوں گے۔ ایسی صورتحال میں اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب قرعہ اندازی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اس پریشانی سے بچنے کے لیے عام آدمی پارٹی کے لیڈران ایلڈرمین کونسلروں کو ووٹ دینے کے حق کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist