• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈاکٹر فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ‘‘کی رسمِ اجراء

ڈاکٹر فکرؔ پاروی مرحوم کی شاعری روایت میں تازہ کاری کی پاسدار:ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2023
0 0
A A
ڈاکٹر فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ‘‘کی رسمِ اجراء
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ
بزمِ نویدِ سخن علی گڑھ رجسٹرڈکے زیرِ اہتمام صاحب العصر منزل زہرہ باغ علی گڑھ میںمعروف ادیب و شاعر ڈاکٹر تاجدار حسین زیدی فکرؔ پاروی کے مجموعۂ کلام ’’افکارِ فکرؔ ‘‘ کی رسمِ اجراء ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری،پروفیسر صغیر افراہیم،مرزا اطہر بیگ علیگ، ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی جلالپوری،مولانا اکرام حسین جعفری اور ڈاکٹر سلطنت زہرا کی ہاتھوں عمل میں آئی۔پروگرام کی صدارت پروفیسر صغیر افراہیم سابق صدر شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے کی۔مہمانِ خصوصی ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی جلالپوری رہے۔نظامت کے فرائض سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔پروگرام کا آغاز عبد المنان صمدی نے تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا جب کہ نعت معروف سوزخواں عظیم شمس آبادی نے پیش کی۔اس پروگرام میں انگریزی زبان کے معروف شاعر اور ناقد ڈاکٹر شجاعت حسین کو بزمِ نویدِ سخن علی گڑھ کی جانب سے ’’ڈاکٹر فکرؔ پاروی میمورئل ایوارڈ ۲۰۲۳‘‘سے نوازا گیا۔اس سلسلے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری نے کہا کہ ’’ڈاکٹر فکرؔ پاروی روایت میں تازہ کاری کے پاسدار رہے ان کے کلام میں فارسی الفاظ بھی ہیں اور سہلِ ممتنع بھی ہے‘‘۔پروفیسر صغیر افراہیم نے کہا کہ ’’مرحوم جہاں ایک اچھے شاعر تھے وہیں ایک اچھے تبصرہ نگار بھی تھے ان کا مطالعہ وسیع تھا‘‘ڈاکٹر فکرؔ پاروی کی دختر ڈاکٹر سلطنت نے کہا کہ ’’ میرے والد مرحوم چاہتے تھے کہ اردو زبان و ادب کو زیادہ سے زیادہ پڑھا جائے اور کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے اردو ادب کی خدمت کی جائے‘‘۔اس پروگرام میں انجمنِ محبانِ اردو علی گڑھ،یونائٹڈ اسپرٹ آف رایٹرس علی گڑھ اورگلشنِ ادب علی گڑھ کا بھی اشتراک رہا۔آخر میں ایک شعری نشست کا بھی انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت مرزا اطہر بیگ نے کی کلام پیش کرنے والوں میںڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری،سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی، اسلم خورشید،محمد علی تاج کاسگنجوی،ڈاکٹر عرفان ؔ جمالی،ڈاکٹر وصی بیگ بلالؔ علیگ،طرب نیازی،انجینئر معراج نشاط،ذوالفقار زلفی،سید محمد عادل فراز،ڈاکٹر مہتاب مہدی اورمہدی جلالوی وغیرہ وغیرہ پیش پیش رہے۔ساتھ ہی خالد انصاری اور کنور محمد آصف نے بھی نشست میں اپنا اظہارِ خیال پیش کیا۔محفل کو کامیاب بنانے میں سید محمد عادل اور ذوالفقار زلفی کا اہم کردار رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist