• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کی تین کتابوں کا اجراء

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2023
0 0
A A
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کی تین کتابوں کا اجراء
Share on FacebookShare on Twitter

سنبھل ایک تعلیمی وتاریخی شہر ہے، اس میں بے شمار علماء کرام پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے جہاں قرآن وحدیث کی خدمات پیش کی وہیں سنبھل کا نام بھی روشن کیا۔ ان ہی علماء میں سے عصر حاضر میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی بھی ہیں جن کے قلم سے اب تک 56 کتابیں تحریر ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی کی تین کتابوں کا اجراء سنبھل کے علماء کرام ودانشورانِ قوم کے بدست القلم پبلک اسکول، نخاسہ میں ہوا۔ ان تین کتابوں میں سے ایک کتاب ”دروسِ قرآن“ ہے، جس میں قرآن کریم کی آخری 19 سورتوں کی آسان زبان میں تفسیر بیان کی گئی ہے تاکہ ہر عام وخاص ان سورتوں کو اچھی طرح سمجھ کر پنچ وقتہ نمازوں میں پڑھے تاکہ جہاں نمازوں میں خشوع وخضوع پیدا ہوا وہیں دین کی ضروری معلومات بھی سب کو حاصل ہوجائے۔ دوسری کتاب ”دروس حدیث“ ہے، جس میں نبی اکرم ﷺ کے فرمان کی آسان شرح بیان فرمائی ہے۔ پوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ قرآن وحدیث شریعت اسلامیہ کے دو اہم مآخذ ہیں۔ تیسری کتاب ”سیرت النبی ﷺ کے چند پہلو“ ہے، جس میں آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی حیات مبارکہ پر مختصر مگر جامع بحث کی گئی ہے۔ دروس قرآن ودروس حدیث ہندی اور انگریزی زبان میں بھی مہیا ہے۔ پروگرام کی نظامت مولانا مزمل حسین مرادآبادی نے کی۔ مفتی احسان قاسمی نے مصنف کی 56 کتابوں کا مختصر تعارف پیش کیا۔ مفتی محمد جنید قاسمی نے دروس قرآن، مفتی راشد قاسمی نے دروس حدیث اور مفتی محمد جنید سنبھلی نے ”سیرت النبی ﷺ کے چند پہلو“ پر اپنا قیمتی تبصرہ وتجزیہ پیش کیا۔ پروگرام کی صدارت مولانا عبدالمعید سنبھلی نے کی۔ مولانا عمران ذاکر قاسمی کی دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا۔ پروگرام کے اختتام کے بعد تینوں کتابوں کا ایک ایک نسخہ حاضرین جلسہ کو پیش کیا گیا۔ شہر سنبھل کے علاوہ بجنور، مرادآباد اور امروہہ ودیگر علاقوں سے علماء کرام ودانشورانِ قوم کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں مولانا میاں قاسمی، مفتی فرقان سنبھلی، مفتی مہر الٰہی قاسمی، مفتی عثمان قاسمی، ڈاکٹر جمال عبدالناصر، حکیم محمد ریان، پروفیسر عابد حسین حیدری، وقار رومانی، ماسٹر مقصود حسن، ڈاکٹر انظار حسین، محمد سہیم، محمد کمال، ڈاکٹر مجیب، مولانا محمد مکرم قاسمی، محمد حسیب، محمد مغیث، نظر الاسلام، محمد فینان، محمد کاظم، حاجی یامین برکاتی، محمد قمر، مولانا تنظیم قاسمی، مولانا حماد رسول، مولانا سبحان آصف، ڈاکٹر حفیظ الرحمن فلاحی، ڈاکٹر شہزاد علیگ، بدر جمال ساحل، مولانا شمشاد ندوی، عبدالرحمن ایڈووکیٹ، مولانا شاکر قاسمی، مولانا محب الرحمن قاسمی، حافظ شاہنواز، مولانا نور الاسلام، شانِ رب، جنید ابراہیم، ریحان فلاحی، محمد عظیم فلاحی، مولانا زکریا قاسمی، مفتی مجیب الرحمن قاسمی، مولانا طیب قاسمی، تنویر ایڈووکیٹ، قاری عبدالرحمن، قاری محمد اکرم، حافظ فخر عالم، شاہویز دانش ندوی اور محمد شاہویز کے نام قابل ذکر ہیں۔ خواتین نے بھی پروگرام میں شرکت کی جن میں ثمرین جمال، صوبیہ تنویر، انجم آرا، نازک نسرین، آفیہ سیف الاسلام، شاذیہ نواز اور ثنا انور کے نام کا ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار  ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    مارچ 6, 2026
    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مارچ 6, 2026
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist