• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

طلبۂ مدارس علوم دینیہ کے ساتھ ساتھ اعلیٰ عصری تعلیم بھی حاصل کریں

مدرسہ تعلیم القرآن میں طلبہ کی انجمن کے اختتامی مقابلہ جاتی پروگرام میں مولانا محمد قاسم نوری قاسمی کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2023
0 0
A A
طلبۂ مدارس علوم دینیہ کے ساتھ ساتھ اعلیٰ عصری تعلیم بھی حاصل کریں
Share on FacebookShare on Twitter

محمداقبال
نئی دہلی، دہلی کے معروف دینی ادارہ مدرسہ تعلیم القرآن ،تکیہ کالے خاں،میردرد روڈ، نئی دہلی کے طلبہ کی انجمن کا اختتامی مقابلہ جاتی پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدارت مدرسہ ہٰذا کے بانی ومہتمم مولانا محمد قاسم نوری قاسمی نے، جبکہ نظامت مولانا جاوید رحیمی نے کی۔ پروگرام چار زمروں پر مشتمل تھا۔ پہلازمرہ تلاوتِ قرآن کریم، دوسرا نعت ومنقبت،تیسرا تقریر و خطابت اور چوتھا انگریزی زبان میں تقریر۔ پہلے زمرے میں بالترتیب محمد سفیان نے اول، محمد صادق نے دوم اورمحمد ارشد سوم پوزیشن حاصل کی۔ دوسرے زمرے میں پہلی پوزیشن محمد اشرف نے دوم محمد یاسین نے اور سوم پوزیشن محمد عرفان نے حاصل کی۔ تیسرے زمرے یعنی تقریر وخطابت میں پہلی پوزیشن محمد استخار نے دوم پوزیشن، محمد راحل نے اور سوم پوزیشن محمد نظرالاسلام نے حاصل کی۔ چوتھے زمرے یعنی انگریزی تقریر میں پہلی پوزیشن محمد ایان نے، دوم پوزیشن عنایت اللہ نے اور سوم پوزیشن محمد دلنواز نے حاصل کی۔ تمام پوزیشن لانے والے طلبہ کو گرانقدر انعامات مہمانان کے ہاتھوں دیے گئے۔ اس کے علاوہ مقابلہ جاتی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کو بھی تشجیعی انعامات سے نوازا گیا۔ قبل ازیں مہمانوں اور حکم صاحبان نے مقابلہ جاتی پروگرام میں تمام طلبہ کی بہتر کارکردگی کی بنیادپر اطمینان وخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ماشاءاللہ مدرسہ ہٰذا نے بہت ہی کم مدت میں سیکڑوں حفاظ وخطیب دیے ہیں، اس کے لیے مولانا محمد قاسم نوری اور ان کے رفقاءمبارکباد کے مستحق ہیں۔ مدرسہ ہٰذا کے بانی ومہتمم مولانا محمد قاسم نوری قاسمی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ آپ دوردراز سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آئے ہیں یہ سب اللہ کی توفیق سے ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آپ کو بہترین حافظ ہونے کے ساتھ ساتھ عصری علوم بھی حاصل کرنا چاہیے،کیونکہ ملک کے سرکاری شعبوں میں مدارس کے طلبہ کی نمائندگی بہت ہی کم ہے اور یہ مسلمانوں کے لئے نیک فال نہیں ہے۔ آپ سب کو چاہیے کہ علوم دینیہ کے ساتھ ساتھ اعلیٰ عصری علوم بھی پوری تندہی اور توجہ کے ساتھ حاصل کریں ، ڈاکٹر بنیں، آئی اے ایس اور آئی پی ایس بنیں ، یہی حالات اور وقت کا تقاضا ہے۔اس موقع پر مولانا اسلام الدین امام وخطیب فرش والی مسجد اور مولانا عاشق الٰہی نے طلبہ کو نقد رقم بطور انعام دیتے ہوئے خطاب کیا۔ مولانا اسماعیل آزاد نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اپنا قیمتی وقت لا یعنی چیزوں میں ضائع نہ کریں، محنت اور لگن سے دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کرکے اعلیٰ مقام پر فائز ہوں تاکہ اداروں اور ماں باپ کا نام روشن ہو۔ مولانامحمد اقبال نے طلبہ کو قیمتی نصائح سے نوازا اور محنت و لگن سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو ترغیب بھی دی، مولانا محمد قاسم نوری قاسمی کی دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا۔ اس موقع پر مفتی نظر عالم قاسمی، مولانا ہاشم ، مولانا مظہر الدین خان، بھائی شکیل عرف گلو کے علاوہ مدرسہ کے جملہ اسٹاف میں قاری جاوید رشیدی، قاری تہذیب، قاری عبدالحلیم، قاری مطہر ریاض وغیرہ موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist