• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سیاسی لیڈر طارق صدیقی اے سی ایف سی (پونے) ایوارڈ سے سرفراز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2023
0 0
A A
سیاسی لیڈر طارق صدیقی اے سی ایف سی (پونے) ایوارڈ سے سرفراز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، کانگریس کے سینئر لیڈر و دہلی سرکار کے سابق چیئر مین طارق صدیقی کو ان کی سیاسی و سماجی خدمات کے اعتراف میں گذشتہ روز غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین میں منعقدہ عالمی مشاعرہ و ایوارڈ تقریب میںمہمانان خصوصی ڈاکٹر زبیر فاروق العرشی دبئی،جاوید کاکرو لندن،ماجد نظامی مدیر راشٹریہ سہارا کے ہاتھوںاے سی ایف سی (پونے ) ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس تقریب میں وفیسر خواجہ اکرام الدین(سابق ڈائریکٹر این سی پو یو ایل) ،تاج الدین انصاری (سابق چیئر مین بھارت سرکار)،مشتاق انصاری،حا جی قمر الدین (سروکون کے چیئر مین)،مستقیم خان (ایڈیٹر سیاسی تقدیر) وغیرہ بطور خاص موجودتھے۔اس موقع پر پروگرام کے کنوینر اور ایف سی ایف سی کے چیئر مین اسلم چشتی نے کہا کہ آج کے دن میرے لئے اس معنی کرکے بہت اہم ہے کہ اپنے استاذ مرحوم عنوان چشتی اوربچپن کے دوست شمس رمزی کی یاد میںمشاعرہ اور ایوارڈ تقریب کا انعقاد کرسکا جس کیلئے تمام دہلی کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ میری ہر طرح سے حوصلہ افزائی کی ۔اس موقع پر میں نے کئی اہم دوستوں کی سیاسی و سماجی خدمات کے اعتراف میں ایوار ڈ بھی دیئے جس میں سیاسی خدمات میں طارق صدیقی ،صحافتی خدمات میں ماجد نظامی ،مستقیم خان اور شعری خدمات میںماجد دیو بندی، معین شاداب ،سریند ر سنگھ شجر، انا دہلوی ،وسیم راشد،افضل منگلوری کے نام قابل ذکر ہیں۔طارق صدیقی نے اسلم چشتی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلم چشتی نہ صرف ایک بین الاقوامی شاعر ہیں بلکہ ایک سچے دوست اور سیاسی و سماجی شخصیت کے مالک ہیں جنہوں نے پونے سے دہلی آکراپنے مرحوم استاذاور دوستوں کی یاد میں عالمی مشاعرہ منعقد کیا حالانکہ دور حاضر میں لوگ زندہ دوستوں کو یاد نہیں کرتے مگر انہوں نے مرحوم دوستوں کو بھی یاد کیا ۔میں دہلی کے شعرا سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ وہ بھی مرحومین دوستوں کی یاد میں محفل منعقد کیا کریں جس سے کہ اردو ادب اور شاعری زندہ رہ سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist