• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مشہور شاعر ڈاکٹر محمد ایوب خان کے تین شعری مجموعے کا رسم اجراء

محمد زاہد امینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2023
0 0
A A
مشہور شاعر ڈاکٹر محمد ایوب خان کے تین شعری مجموعے کا رسم اجراء
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات،ہریانہ اردو اکیڈمی پنچکولہ میں طویل عرصہ تک بطور پروگرام انچارج خدمت انجام دینے والے مشہور شاہر ، ادیب و نقاد ڈاکٹر محمد ایوب خان کی تین تصانیف کی پنجاب اردو اکیڈمی کی جانب سے رسم اجراءکی تقریب مالیرکوٹلہ میں منعقد ہوئی۔ سردار گورلولین سنگھ سدھو آئی اے ایس (ریٹائرڈ) کی صدارت میں منعقد اس شاندار تقریب میں ڈاکٹر جمیل الرحمن ایم ایل اے مالیرکوٹلہ نے بطور مہمان خصوصی جبکہ پروفیسر سیوک نیئر آئی اے ایس(ریٹائرڈ)، پروفیسر ڈی ڈی بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر عزیز پریہار، ڈاکٹر محمد اقبال نے بھی بطور مہمان اعزازی شرکت کی۔ پنجاب اردو اکادمی کی طرف سے شائع ہونے والے ڈاکٹر محمد ایوب خان کے تین شعری مجموعے سفر در سفر، ریگ رواں اور رخت سفر کی رسم رونمائی پر موجود شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر محمد ایوب خان اردو، پنجابی اور ہندی کے معروف شاعر، ادیب اور نقاد ہیں۔ ان کی دو تحقیقی کتابیں’پنجاب میں فارسی غزل بحوالہ ناصر علی سرہندی‘ اور’تقسیم ہند کے بعدپنجاب میں اردو افسانہ نگاری (1901 تا 1991)‘اردو زبان میں نیشنل کونسل فار پرموشن اردو لینگویج نئی دہلی کے اشتراک سے شائع ہوئیں۔ ان کے پنجاب اردو اکیڈمی، مالیرکوٹلہ کے تعاون سے غزلوں کے تین مجموعے’سفر در سفر‘،’ریگ رواں‘ اور’رخت سفر‘شائع ہوئے۔ آپ کا اردو دیوان بھی عنقریب شائع ہونے والا ہے جو اردو شاعری کی دنیا میں اپنی انفرادیت کی وجہ سے پہچانا جائے گا۔
علاوہ ازیں اردو، فارسی، پنجابی اور انگریزی زبانوں میں ادب سے متعلق 100 کے قریب تحقیقی مقالے و ڈیڑھ درجن سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں سے ’آگ کا دریا:تفہیم و تجڑیہ‘ایم اے اردو کی کلاسوں کے نصاب میں پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ سے منظور شدہ کتابوں کی فہرست میں شامل ہے۔ ڈاکٹر محمد ایوب خان نے ہریانہ اردو اکیڈمی، پنچکولہ کے پروگرام انچارج کے طور پر تقریباً 24 سال تک بڑی مہارت اور محنت سے کام کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر جمیل الرحمان، ایم ایل اے مالیرکوٹلہ سردارگورلولین سنگھ سدھو آئی اے ایس ریٹائرڈ، پروفیسر سیوک نیر آئی اے ایس ریٹائرڈ، ڈاکٹر ایس ایس بھٹی، ڈاکٹر بھوپیندر سنگھ عزیز پریہار، سردار رنجودھ سنگھ، سیکرٹری پنجاب اردو اکادمی اور بہت سے دیگر سکالرز نے ڈاکٹر محمد ایوب خان کو خصوصی طور پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنا تخلیقی اور تحقیقی سفر جاری رکھیں گے نیزاسی طرح اردو ادب کی خدمت کرتے رہیں گے۔ پروفیسر سیوک نیئر اس موقع پر پونے سے تشریف لائےاور انہوں نے اپنی کتابیں اکیڈمی کو پیش کیں۔ اس پروگرام کی نظامت اردو کے مشہور افسانہ نگار جناب محمد بشیر مالیرکوٹلوی نے اپنے مخصوص انداز میں کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist