• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیتہ علماءنائیگاؤں ضلع اورنگ آباد میں دینی تعلیمی بیداری مہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2023
0 0
A A
جمعیتہ علماءنائیگاؤں ضلع اورنگ آباد میں دینی تعلیمی  بیداری مہم
Share on FacebookShare on Twitter

اورنگ آباد، مسلمانوں کے بچوںکے اندردینی تعلیم وتربیت کا شوق پیدا کرنے ،اپنی نسلوں کو ارتداد سے بچانے،والدین کے اندر احساس ذمہ داری ادا کرنے ،مکاتب کے نظام کو منظم کرنے ،مکاتب دینیہ سے محلے کے بچوں کو جوڑنے و دیگر اہم مقاصد کے پیش نظرجمعیتہ علماءہند کے حکم پر حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب( صدرجمعیتہ علماءمہا راشٹر) کی ہدایت کے مطابق صوبے بھر میں یکم رجب المرجب سے چلنے والی دینی تعلیمی بیداری مہم کامیاب طریقے پر جاری ہے۔اسی بابت جمعیتہ علماءنائیگاؤں کے زیر اہتمام دینی تعلیمی بیداری مہم کے سلسلہ میں ایک اہم اور ضروری مشورہ بمقام مدینہ مسجد، بعد نماز مغرب، منعقد ہوا۔ جس میں نائیگاؤں کے تمام مساجد کے ائمہ کرام اورجمعیتہ علماءنائیگاؤں کے اراکین وذمہ داران اور دانشور احباب نے کثیرتعداد میں شرکت کی ،مشاورتی نشست کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔حافظ عمران کی تلاوت قرآن پاک سے اس مشاورتی نشست کا آغازکیا گیا، مولانا سہیل ندوی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماءنائیگاؤں نے سابقہ کارکردگی کوپیش فرمایا۔مفتی عقیل الرحمن صاحب( نائب صدرجمعیتہ علماءضلع اورنگ آباد )نے دینی تعلیمی بیداری مہم کو کامیاب کس طرح کریں ،اس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اور نائیگاؤں کے علاوہ قرب جوار کے دیہات میں بھی کام کی ترغیب دلائی ،اسی طرح دینی تعلیمی بورڈ مراٹھواڑہ کے جنرل سکریٹری مولانا عبدالشکور جامعی نے دینی تعلیمی بیداری مہم کی ضرورت واہمیت پر اپنے منفرد لب و لہجہ میں گفتگو ں کی، اور کام کی ترغیب دلاتے ہوئے باقاعدہ کام کو تقسیم فرمایا ،حاضرین کے مشورہ سے دینی تعلیمی بورڈ نائیگاؤں کی کمیٹی تشکیل دی گئی ،اس موقع پر عبدالرؤف انجینئر جنرل سکریٹری جمعیتہ علماءضلع اورنگ آباد ، جناب نور الحمید قریشی بابا بھائی اور حافظ ریاض قریشی موجود تھے۔ اسی اعتبار سے مدرسہ نورالہدیٰ للبنات گلشن کالونی ، نائیگاؤں سے مفتی عقیل الرحمن کی صدارت میں منظم ادارہ دینیات نائیگاؤں مدرسہ عائشہ انعام البنات کی تمام طالبہ کی منظم ریلی نکالی گئی تاکہ کوئی بچہ ہمارے مکتب سے دور نہ رہے، الحمد للہ پوری بستی میں گلی گلی یہ ریلی گشت کرتی رہی اور آخر میں مدرسہ نورالہدیٰ للبنات آکریہ ریلی مولانا عبدالعظیم اشاعتی صدرجمعیتہ علماءنائیگاؤں کی دعاءاختتام پذیر ہوئی۔ اس ریلی کو کامیاب بنانے میں مولانا شاکر صاحب بیتی ،مولانا جاوید ندوی، عبدالقیوم عالمگیری اور ان کے جمیع اساتذہ اور اسی طرح ادارہ دینیات نائیگاؤں کے تمام اساتذہ نے بھر پور کوشش کی اور اس ریلی کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا۔اسی طرح بروز جمعرات بوقت صبح ۸بجے، بمقام جامعہ اسلامیہ انعام العلوم نائیگاؤں اورنگ آباد سے مولانا نعیم ندوی ناظم انعام العلوم کی صدارت میں جامعہ انعام العلوم کے شعبۂ دینیات کے طلبہ اور منظم ادارہ دینیات نائیگاؤں کے طلبہ کی منظم طریقے پر بڑی ریلی نکالی گئی جس میں تقریباً 500طلباءنے شرکت کی اس وقت پورے مہاراشٹر میں حافظ محمد ندیم صدیقی صدرجمعیتہ علماءمہاراشٹر کے ایماءپر ایک ماہ دینی تعلیمی بیداری مہم منائی جارہی ہیں ، اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کے لئے تعلیمی بیداری ریلیاں کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist