• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اصل مجرموں اور ان کے حامیوں کو سخت سزا دی جائے: جماعت اسلامی ہند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2023
0 0
A A
اصل مجرموں اور ان کے حامیوں کو سخت سزا دی جائے: جماعت اسلامی ہند
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر کی قیادت میں ایک وفد نے راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹمیکا گاؤں کا دورہ کیا اور وہاں جنید (35ا(ور ناصر (25)کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ان دونوں نوجوانوں کو اغوا کر کے بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا اور ان کی لاشوں کو مہندرا بلورو کار میں رکھ کر آگ لگا دی گئی تھی۔یہ واقعہ پندرہ فروری کو پیش آیا تھا۔وفد نے دونوں مقتولین کے بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ وفد نے گاؤں کی عیدگاہ کا بھی دورہ کیا جہاں گاؤں کے لوگ پندرہ فروری سے ہی احتجااجی دھرنا کررہے ہیں۔گاؤں والوں کا مطالبہ ہے کہ تمام ملزمان کی فوری گرفتاری اور جنید اور ناصر کے خاندانوں کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے۔اس موقع پر پروفیسر سلیم نے کہا کہ ” ہم گاؤں والوں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں اور متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں کو ایک ایک کروڑ روپے راجستھان حکومت کی جانب سے ادا کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ جماعت پوری مضبوطی کے ساتھ انصاف کے لئے ان کے ساتھ کھڑی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی کہ متاثرین کے اہل خانہ کو انصاف ملے اور مستقبل میں ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو“۔ پروفیسر سلیم نے کہا کہ ”حیران کن بات یہ ہے کہ ہریانہ پولیس کے ہی کچھ افراد میوات خطے کے مسلمانوں کے خلاف اس قسم کی سرگرمیوں اور جرائم میں براہ راست ملوث ہیں۔ اگر چہ راجستھان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے لیکن ابھی بھی بقیہ ملزمین گرفتاری سے بچے ہوئے ہیں۔ اس لئے گاؤں والے پولیس کی کارروائی سے مطمئن نہیں ہیں۔گاؤں والوں کا مطالبہ ہے کہ تمام ملزمان کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔“پروفیسر سلیم نے خاطی پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جن پولیس والوں نے مجرموں کو زخمی متاثرین کے ساتھ جانے کی اجازت دی اور بعد میں ان کو کار میں بند کرکے آگ لگادی گئی گئی تھی ، ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے“۔پروفیسر سلیم نے ان لوگوں کی بھی مذمت کی جو دونوں نوجوانوں کے قتل میں ملوث ملزمان کے حق میں احتجاج کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ” راجستھان اور ہریانہ کی ریاستی حکومتیں اس معاملے میں ہونے والی تحقیقات میں مکمل تعاون دے اور اصل مجرموں کو قانون اور آئین کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لائے“۔ وفد کو گاؤں والوں نے بتایا کہ ہریانہ اور راجستھان کے میوات علاقے میں کئی سالوں سے ایک گروہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ہریانہ پولیس کا کردار مایوس کن ہے۔وہ مجرموں کی حمایت کررہی ہے۔ گاؤں والوں نے یہ بھی بتایا کہ ہجومی تشدد کا شکار ہونے والوں کو مجرم خود ہی فیروز پور جھرکا تھانے لے گئے۔ اس کے باجود پولیس نے مجرموں کو گرفتار نہیں کیا ۔ ہریانہ پولیس نے مجرموں کو متاثرین کے ساتھ سنگین حالت میں جانے کی اجازت دی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist