• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

دہلی میں عالمی کتاب میلہ اپنے شباب پر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2023
0 0
A A
دہلی میں عالمی کتاب میلہ اپنے شباب پر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، قومی راجدھانی کے پرگتی میدان میں جاری عالمی کتاب میلہ اپنے شباب پرہے۔میلے میں ہندوستان کے مشہور پبلیشروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی پبلیشرزبھی بڑی تعدادمیں کتاب دوست افرادکی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔حکومت ہندکی وزارت تعلیم کے ماتحت نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا (این بی ٹی)کی جانب سے ہندوستان کے مشہور مصنفین، نوبیل انعام یافتہ اوردیگربین الاقوامی مصنفین کی تخلیقات سے روبروہونے کےلئے منعقدکئے گئے ’انٹرنیشنل بک فیئر‘ میں موجود پبلیشراورمصنفین اپنی تصانیف کی تشہیراورزیادہ سے زیادہ شائقین تک پہنچنے مختلف پروگرام منعقدکررہے ہیں۔اس دوران آج انٹرنیشنل پویلین میں’ہند و ایران ادبی نشریات‘ پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میںشہیدبہشتی یونیورسٹی(تہران)کے پروفیسر سید مہدی طباطبائی،ایران بک اینڈ لٹریچر ہاؤس کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی رمضانی اور تہران انٹرنیشنل بک فیئر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضی قاضی شرکت کرکے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پرایران کے کلچرل کونسلرڈاکٹرمحمدعلی ربانی نے انٹرنیشنل بک فیئرکے منتظمین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے پروگراموںسے مختلف ممالک کوہندوستان کو پہچاننے اورسمجھنے میںمددملتی ہے۔انہوںنے کہا کہ ہندوستان اورایران کے روابط میں ترجمہ کا بہت اہم رول رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ ایران میںکلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے کچھ برس قبل لانچ کئے گئے پروجیکٹ کے تحت تراجم کے کئی بڑے کام کئے گئے ہیں،اسی پروجیکٹ کے تحت اب تک تقریباًً10کتابیںشائع ہوچکی ہیں۔ڈاکٹرربانی نے کہاکہ ہندوستان وہ سماج ہے جہاںپوئٹری کافی مقبول ہے اورجس سماج میںپوئٹری زندہ رہتی ہے اس سماج کی زبان اورتاریخ ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔فارسی زبان پربات کرتے ہوئے ڈاکٹرربانی نے کہاکہ فارسی وہ زبان ہے جس کوہندوستان کی قومی تعلیمی پالیسی 2020میںغیرملکی زبانوںکے زمرے سے ہٹاکرہندوستان کی کلاسیکل زبانوںکے زمرے میںرکھاگیاہے جس کی وجہ سے مثبت تبدیلیاں آئی ہیںجوہندوستان اورایران کے روابط اور فارسی کے تعلق سے ہمیںبہت زیادہ امیدوارکرتی ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہندوستان کی بہت سی یونیورسٹیوں میںآج بھی مکمل شعبہ قائم ہے جس میں تقریباً1000طلباءہیںجوفارسی سیکھ رہے ہیں۔اس طرح ہندوستان میںآج بھی فارسی زبان زندہ ہے اوراس کے چاہنے والے اسے فروغ دے رہے ہیں۔
انہنوںنے کہاکہ قومی تعلیمی پالیسی کے تحت فارسی زبان کواسی طریقے سے زندہ رکھاجاسکتاہے اور ہندوستان کے الگ الگ اداروںمیںدوسری یاتیسری متبادل زبان کے طورپرفارسی کانافذکیاجاسکتاہے کیونکہ اس کے پڑھنے والے لوگ موجودہیں۔ہندوستان کی سرکاری باڈی این سی ای آرٹی اورایران کی منسٹرآف ایجوکیشن کے درمیان یہ طئے ہواہے کہ فارسی کاکوئی ایسانصاب ہوجسے ہندوستان کے اسکول اوراداروںمیںمتعارف کرایاجاسکے اوراس میںکچھ اس طرح کی چیزیںہوںجس سے فارسی زیادہ اجنبی زبان نہیںبلکہ مقامی زبان معلوم ہوجسے ہم فروغ دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ربانی کے علاوہ پروفیسرعلیم اشرف خان، ڈاکٹر علی رمضانی ،ڈاکٹر مرتضی قاضی نے بھی اپنے خیالات کااظہارکیا۔اس موقع پر ایران کلچرہاؤس کی تازہ تصنیف’طوطی‘ کارسم اجراءبھی عمل میں آیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist