• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کلیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ گمانی کا سالانہ امتحان شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 2, 2023
0 0
A A
کلیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ گمانی کا سالانہ امتحان شروع
Share on FacebookShare on Twitter

صاحب گنج، نہایت ہی فرحت و مسرت و شادمانی کے ساتھ آپ قارئین کو اطلاع دی جارہی ہے کہ مشرقی ہند کا شہرہ آفاق و معروف دینی درسگاہ کلیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ گمانی صاحب گنج جھارکھنڈ میں یکم مارچ سے سال رواں کا سالانہ امتحان نہایت ہی منضبط و خوبصورتی کے ساتھ شروع ہوچکا ہے، واضح رہے کہ حسب سابق تعلیمی مراحل کے سارے درجے روضہ اطفال سے لیکر فضلیت سال آخر تک کے طلبہ کا امتحان تحریری ہو رہا ہے جس میں طلبہ کی تعداد تقریباً پانچ سو سے زائد ہے، امسال بھی امتحان گاہ کیلئے کلیہ کی پرشکوہ وعالیشان جامع کبیر کا انتخاب ہوا ہے۔کلیہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ گمانی صاحب گنج جہاں ایک طرف تدریسی و تربیتی امور میں امتیازی حیثیت کا حامل ہے وہیں ممتاز و غیر ممتاز طلبہ کے مابین تفریق پیدا کرنے ، نیز بالعموم سال بھر اساتذہ کرام کی جدوجہد کے عام نتائج کی تقییم کیلئے امتحانات کو نہایت ہی منظم و مہذب انداز میں کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔حسب سابق سال رواں کے سارے علمی و ثقافتی پروگرام سے فراغت کے بعد ہی بالفور کلیہ کے پرنسپل و مؤ قر استاذ ابو نایف شیخ خیر الاسلام بحر الحق مدنی حفظہ اللہ نے جملہ اساتذہ کرام کی ایک میٹنگ طلب کی جس میں امتحانات سے متعلق ضروری امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ امتحان کو معیاری بنانے کےلئے اساتذہ کرام کو تعلیمی سال کے آخر میں مزید جانفشانی کی ہدایت کی اور ہر مادہ سے متعلق استاذ کو منتخب مقرر کے ہر گوشے سے سات سات سوالات لجنہ اختبار کو متعین وقت پر حوالہ کرنے کا مکلف کیا۔ لجنہ اختبار کیلئے کلیہ کے سینئر اساتذہ کرام کی ایک ٹیم کی تشکیل عمل میں آیا۔امتحان کو کامیاب و معیاری بنانے کےلئے امتحانات سے تین ہفتے پہلے ہی سے لجنہ اختبار کے زیر اہتمام نہایت ہی تحقیق و تدقیق کے ساتھ سب سے پہلے سوالات کے انتخاب نیز تصحیح و تنقیح کا عمل شروع ہوا۔ واضح رہے کہ حسب سابق امسال بھی متوسطہ ثانیہ تا فضیلت سال آخر کے سارے سوالات عربی میں ہی بنائے گئے۔ امتحان کو کامیاب بنانے کےلئے ہر روز دوران امتحان تمام اساتذہ کرام کی حاضری کو لازمی قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ امتحانات کا سلسلہ یکم مارچ بروز بدھ سے لیکر چودہ مارچ بروز منگل تک جاری رہے گا۔ پندرہ مارچ بروز بدھ بوقت صبح الوداعی پروگرام و نتائج کا اعلان ہوگا ۔امتحان کو نتیجہ خیز و ثمرہ آور بنانے کےلئے تقریباً ہر دن ایک ہی مادہ کا امتحان ہونا طے پایا ہے، نیز سوالات کے معیار کو ملحوظ رکھتے ہوئے امتحان کے لئے تین گھنٹے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔اخیر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے طلبہ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے نیز دین کا سچا داعی بنا، آمین۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist