• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

دہلی بجٹ سے پہلے سسودیا کی گرفتاری سے تاجر پریشان

منہاج احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 2, 2023
0 0
A A
دہلی بجٹ سے پہلے سسودیا کی گرفتاری سے تاجر پریشان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی ہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد مسلسل احتجاج جاری ہے۔ گذشتہ روز ’آپ‘کارکنان نے ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرہ کیا وہیں اپوزیشن کے لیڈر بھی سسودیا کی حمایت میں ایک ساتھ کھڑے نظر آئے۔ سیاسی گلیاروں کے ساتھ ساتھ اب سسودیا کو دہلی کے تاجروں کی حمایت بھی مل رہی ہے۔ آج سی ٹی آئی نے بھی سسودیا کی گرفتاری پر ناراضگی ظاہر کی۔دہلی کے تاجروں کی اعلیٰ تنظیم چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (سی ٹی آئی) کے صدر برجیش گوئل اور صدر سبھاش کھنڈیلوال نے کہا کہ منیش سسودیا کی گرفتاری سے دہلی کے تاجروں میں کافی ناراضگی ہے۔ کشمیری گیٹ، چاندنی چوک، چاوڑی بازار، کھاری باؤ لی، نیا بازار، صدر بازار، قرول باغ، راجوری گارڈن، کملا نگر، کیرتی نگر، نہرو پلیس، لاجپت نگر، ساؤتھ ایکس، لکشمی نگر، روہنی، پتم پورہ ٹریڈرس جیسے تقریباً 100 بازار۔ سی ٹی آئی سے رابطہ کرکے سسودیا کی گرفتاری پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔برجیش گوئل نے کہا کہ دہلی حکومت کا بجٹ مارچ میں آنے والا ہے، وزیر خزانہ منیش سسودیا بجٹ کی تیاری میں مصروف تھے۔ وہ دہلی کے تاجروں سے ملاقات کر کے اس تجویز کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، ماضی میں انہوں نے کئی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ بھی کی تھی۔ ان کی آئندہ چند روز میں کئی مارکیٹ ایسوسی ایشنوںکے ساتھ میٹنگ ہونی تھی، اب ان کی گرفتاری سے بجٹ کا کام متاثر ہو سکتا ہے۔خاص کر تاجر طبقہ کی نمائندگی سمیت ان کی مفاد پر اثر پڑے گا۔بہت سے تاجروں نے اپنے بازار کے مسائل اور مانگ کو نوٹ کیا تھا، انہیں منیش سسودیا کے ساتھ شیئر کرنا تھاا۔ دہلی کے تاجروں اور منیش سسودیا کے درمیان باہمی بات چیت جاری تھی۔ ہر سال بجٹ سے پہلے نائب وزیر اعلیٰ تاجروں سے مشاورت کرتے تھے۔ مارکیٹوں کی ترقی اور تاجروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کرتے تھے۔ مالی سال اپریل سے شروع ہوگا، اس لیے بجٹ مارچ میں ہی پیش کیا جائے گا۔تاجر طبقہ کا کہنا ہے کہ ،نئے وزیر کے بجٹ پیش کرنے سے پریشانی بڑھے گی۔چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (سی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ اب اگر کوئی نیا وزیر بجٹ پیش کرتا ہے تو اس کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ کارپوریشن میں حکومت بننے کے بعد دہلی حکومت کو امید تھی کہ اب بازاروں میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوں گے۔ لیکن سسودیا کی گرفتاری کے بعد تاجروں کو خدشہ ہے کہ روزگار کا بجٹ، اسٹارٹ اپ پالیسی، فوڈ ٹرک پالیسی، بازاروں کی دوبارہ ترقی، فوڈ ہب، کلاؤ ڈ کچن پالیسی، الیکٹرانک سٹی، دہلی مارکیٹ پورٹل، غیر موافق صنعتی ترقی۔ سیکٹر وغیرہ کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist