• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

دار العلوم رشیدیہ کونڈوہ پونہ کا پانچواں عظیم الشان جلسہ دستاربندی و تقسیم اسناد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 3, 2023
0 0
A A
دار العلوم رشیدیہ کونڈوہ پونہ کا پانچواں عظیم الشان جلسہ دستاربندی و تقسیم اسناد
Share on FacebookShare on Twitter

پونہ، آج یہاں شہر پونہ کے مشہور ادارہ دار العلوم رشیدیہ کونڈوہ پونہ کا پانچواں عظیم الشان سالانہ جلسہ دستار بندی و تقسیم اسناد منعقد ہوا جس کی صدارت حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب( صدر جمعیتہ علماءمہا راشٹر ) نے فرمائی اجلاس کا آغاز مدرسہ کے شعبہ حفظ کے طالب علم عبداللہ پنڈاری کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا ،اس کے بعد مدرسہ کے طلباءنے حمد و نعت اور مکامات کے ذریعہ اپنا بہترین پروگرام پیش کیا ،جس سے عوام الناس کافی محظوظ ہوئی ،اور خوشی و مسرت کا اظہار کیا ،طلباءکے پروگرام کے بعد 4خوش نصیب طلباءجنہوں نے امسال تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے ،انہیں صدر جلسہ مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ،مہمان خصوصی قاری شمس الحق صاحب اودگیر ، مولانا محمد ابراہیم قاسمی صاحب شولاپور کے ہاتھوں دستار فضیلت سے نوازہ گیا ،اور سند حفظ تقسیم کی گئی ، مہتمم مدرسہ مفتی محمد شاہد قاسمی صاحب نے مدرسہ کی پانچ سالہ کارکردگی اور آئندہ کے عزائم پیش کرتے ہوئے معاونین اور شرکاءجلسہ کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر صدر اجلاس مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے مدارس اسلامیہ کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ مدارس اسلامیہ دین کے قلعے ہیں جب تک یہ محفوظ ہیں ہمارا ایمان محفوظ ہے ،حافظ قرآن ہونا کوئی آسان کام نہیں ہے دنیاوی اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں سے کہیں زیادہ حفظ کرنے والے طالب علم کو محنت کرنی پڑتی ہے ،لہٰذا مسلمانوں کا ایمانی و اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ مدارس ،علماء،حفاظ کی قد رکریں ،اور اس کی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے جس طرح ممکن ہو تعاون کریں۔مہمان خصوصی قاری شمس الحق صاحب ناظم مدرسہ قاسم العلوم اودگیر لاتور نے اپنے قیمتی خطاب میں بتایا کہ مدرسہ اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت اور اس کا چلانا مشکل ترین کاکام ہے ،حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ کی طرف منسوب کرتے ہوئے یہ قول انہوں نے نقل کیا کہ مدرسہ کے طلباء،اساتذہ،ذمہ دار اور معاونین کو انہوں نے مبار کبادی پیش کی کہ آپ دین کی بہترین خدمت انجام دے رہے ہیں۔
مولانا محمد ابراہیم قاسمی صاحب ( صدرجمعیتہ علماءضلع شولاپور ) نے بتایا کہ موجودہ حالات میںامت مسلمہ اپنے نازک ترین دور سے گذر رہی ہیں،اس لئے مدارس کو زندہ رکھنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے۔ جلسہ کی نظامت کے فرائض مدرسہ کے استاذ قاری محمد سعد صاحب اور مولانا محمد عمیر قاسمی صاحب نے انجام دیئے ،اجلاس میں بڑی تعداد میں ،علمائ،ائمہ ،حفاظ ،اور عوا م الناس نے شرکت کی ،جس میں بطور خاص مولانا توصیف خاص ،مولانا عبد الرؤف صاحب ،مولانا عرفان صاحب ، مولانا ابرار صاحب، مفتی جمیل صاحب ،مولانا منصور صاحب،سر پرست مدرسہ ہذا زاہد بھائی ، حاجی نگر سیوک ،ایڈوکیٹ غفور پٹھان صاحب ، رئیس سنڈکے ،حاجی فیرز صاحب ، راشٹر وادی اقلیتی صدر سمیر بھائی و دیگر شامل تھے۔ صدر مولانا ندیم صدیقی صاحب کی دعاءپر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    یوروپا لیگ: اولی واٹکنز کے گول نے ایسٹن ولا  کو فتح دلا دی، بولوگنا اور روما کا مقابلہ برابر

    یوروپا لیگ: اولی واٹکنز کے گول نے ایسٹن ولا کو فتح دلا دی، بولوگنا اور روما کا مقابلہ برابر

    مارچ 14, 2026
    آئی پی ایل 2026: روہت شرما اس وقت سب سے فٹ اور مضبوط کھلاڑی ہیں: آکاش چوپڑا

    آئی پی ایل 2026: روہت شرما اس وقت سب سے فٹ اور مضبوط کھلاڑی ہیں: آکاش چوپڑا

    مارچ 14, 2026
    مرکزی حکومت خامنہ ای کی موت پر  خاموشی کی وضاحت کرے: کانگریس

    مرکزی حکومت خامنہ ای کی موت پر خاموشی کی وضاحت کرے: کانگریس

    مارچ 14, 2026
    جے رام جی قانون اپریل سے شروع ہوگا: سیتا رمن

    جے رام جی قانون اپریل سے شروع ہوگا: سیتا رمن

    مارچ 14, 2026
    یوروپا لیگ: اولی واٹکنز کے گول نے ایسٹن ولا  کو فتح دلا دی، بولوگنا اور روما کا مقابلہ برابر

    یوروپا لیگ: اولی واٹکنز کے گول نے ایسٹن ولا کو فتح دلا دی، بولوگنا اور روما کا مقابلہ برابر

    مارچ 14, 2026
    آئی پی ایل 2026: روہت شرما اس وقت سب سے فٹ اور مضبوط کھلاڑی ہیں: آکاش چوپڑا

    آئی پی ایل 2026: روہت شرما اس وقت سب سے فٹ اور مضبوط کھلاڑی ہیں: آکاش چوپڑا

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist