• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ڈراپ آﺅٹ کی شرح مسلمانوں میں سب سے زیادہ ، آئی او ایس نے جاری کیا تفصیلی ڈیٹا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2023
0 0
A A
ڈراپ آﺅٹ کی شرح مسلمانوں میں سب سے زیادہ ، آئی او ایس نے جاری کیا تفصیلی ڈیٹا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 5مارچ2023 :
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے ڈراپ آﺅ ٹ پر ایک تحقیقی دستاویز کتابی شکل میں شائع کیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ درمیان میں تعلیم چھوڑنے والے مسلمان بچوں کی تعداد کتنی ہے ، وجہ کیاہے اور کیوں ڈراپ آﺅٹ کی شرح مسلمانوں میں زیادہ ہے ۔ تحقیق اور ریسرچ کا یہ کام محترمہ روبینہ تبسم نے انجام دیاہے ۔ 4 مارچ کو شام میں آئی او ایس کے کانفرنس ہال میں یہ دیٹا ریلیز کیاگیا جس کاعنوان ہے ایئربک 2022( موجودہ تناظر میں مسلمان ڈراپ آﺅٹ کی شرح کا تحقیقی جائزہ )
اس موقع پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے معروف دانشور پروفیسر امیتابھ کنڈو نے کہاکہ ڈراپ آو ¿ٹ کا جائزہ پیش کرکے انسٹیٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز نے ایک اہم کارنامہ انجام دیا ہے کیونکہ یہ بہت اہم موضوع ہے۔ڈراپ آﺅٹ ایک ایسا مسئلہ ہے جو مشکل سے بھرا ہوا ہے اور اس پر آسانی سے ریسرچ نہیں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ روبینہ تبسم نے بہترین ڈاٹا پیش کیا ہے جو بہت کام آئے گا۔مجھے اچھا لگا کہ ڈاکٹر منظور عالم ان مسائل پر توجہ دے رہے ہیں جس کی طرف عام لوگوں کا ذہن نہیں جاتا ہے جبکہ وہ بہت اہم ہوتے ہیں۔یہ ڈیٹا بتاتا ہے کہ مسلم کمیونٹی کو حصول تعلیم میں کیا دقتیں آرہی ہیں ، کہاں پریشانی ہے، کس وجہ سے بچے تعلیم بیچ میں چھوڑ دیتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ ڈراپ آو ¿ٹ کی شرح مسلمانوں کی ہے اور مسلمانوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے۔ 11 سال کی عمر سے ہی ڈراپ آو ¿ٹ کی شرح شروع جاتی ہے۔ جن لوگوں نے کبھی اسکول میں داخلہ نہیں لیا ان کو ڈراپ آو ¿ٹ نہیں مانا جائے گا۔مسلم لڑکیوں اور ہندو لڑکیوں کے ڈراپ آو ¿ٹ میں کوئی فرق نہیں ہے۔ سرکار مانتی ہے کہ جس نے آٹھویں اور دسویں میں اپنی مرضی سے تعلیم چھوڑ دیا اس کو ڈراپ آو ¿ٹ نہیں مانا جائے گا لیکن میری نظر میں وہ بھی ڈراپ آو ¿ٹ ہے۔
جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشا رعالم نے آئی او ایس کے اس کام کو غیر معمولی بتاتے ہوئے اسے وقت کی ضرورت بتایااور کہاکہ اس ڈیٹا کے سامنے آنے کے بعد مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال کا جائزہ لینے میں اب بہت آسانی ہوگی ۔ معروف عالم دین مولانا خالدسیف اللہ رحمانی نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے ہمیشہ ان مسائل پر تحقیقی دستاویز اور ڈیٹا شائع کیا ہے جس سے امت مسلمہ کیلئے پالیسی بنانے میں مددملتی ہے ۔ یہ کارنامہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کیلئے ڈاکٹر منظور عالم اور آئی او ایس کے سبھی ذمہ داران مبارکباد کے حقدار ہیں ۔
اعظم کیمپس یونیورسیٹی پونے کے چانسلر ڈاکٹر پی اے انعام دار نے کہاکہ مسلمانوں میں تعلیم کی شرح پہلے سے بہت بڑھی ہے لیکن ڈراپ آﺅٹ کی شرح بھی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے ، آئی او ایس کی جانب سے یہ ڈاٹا شائع ہوجانے کے بعد اب ڈراپ آﺅٹ کا جائزہ لینے اور اس کے روک تھام کیلئے اقدامات کرنے میں مدد ملے گی ۔ یہ ایک غیر معمولی کوشش ہے اور اس طرح کے بنیادی مسائل پر عموما ہماری توجہ نہیں جاتی ہے ۔
ڈاکٹر فرقان قمر نے عدم شرکت کی بنیاد پر اپنا پیغام بھیجا جسے پڑھ کر سنایاگیا ۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر تبسم شیخ ،پروفیسر نصرین مجیب ، ڈاکٹر ورگیش کنجاپی ، پروفیسرمحمد میاں ، ڈاکٹر این راجا حسین ، ڈاکٹر جون دیال ، پروفیسر شعیب عبد اللہ اور محترمہ ناز خیر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ آئی او ایس کے وائس چیرمین پروفیسر افضل وانی نے اپنے خطاب میں تحقیقی دستاویزتیار کرنے پر روبینہ تبسم کو مبارکباد پیش کیا اور کہاکہ آئی او ایس کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ ایسے مسائل پر توجہ دی جائے جوامت مسلمہ کی تعلیمی ترقی کا سبب بن سکے اور ایشوز کا احاطہ کیا جائے تو تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔ نظامت کا فریضہ پروفیسر حسینہ حاشیہ نے انجام دیا ، قبل ازیں مولانا اطہر حسین ندوی کی تلاوت سے تقریب کا آغاز ہوا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist