• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اردو اکادمی کا32واں اردو ڈراما فیسٹول پانچویں دن ڈراما”اکیلی“اسٹیج کیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2023
0 0
A A
اردو اکادمی کا32واں اردو ڈراما فیسٹول پانچویں دن ڈراما”اکیلی“اسٹیج کیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، محکمۂ فن،ثقافت والسنہ خطہ قومی راجدھانی، حکومت دہلی، اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سری رام سینٹر، صفدر ہاشمی مارگ ،منڈی ہاؤ س، نئی دہلی میں 32واں چھ روزہ اردو ڈراما فیسٹیول جاری ہے۔ حسب روایت آج بھی ناظرین کی بڑی تعداد پہنچی اور ڈرامے کو پسند کیا۔ڈراما فیسٹیول کے پانچویں دن محترمہ لکشمی راوت کی ہدایت میں پرگیہ آرٹس تھیٹر گروپ نے سعادت حسن منٹو کا تحریر کردہ ڈراما ” اکیلی “ پیش کیا۔” اکیلی “ بنیادی طور پر ریڈیائی ڈراما ہے جسے پرگیہ آرٹس تھیٹر گروپ نے اسٹیج پر پیش کیا۔ اس میں ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو کسی لڑکے پر بھروسہ کرکے گھر چھوڑدیتی ہے، مگر وہ اسے چھوڑ دیتا ہے پھر دوسرا ملتا ہے، وہ اس کے لیے زندگی چھوڑنے کو تیار ہو جاتی ہے مگر سماج کی وجہ سے وہ بھی اسے چھوڑ دیتا ہے اس کے بعد اسے ایک ایسا لڑکا ملتا ہے جس کے ذہن میں اس کے لیے پیار ہوتا ہے مگر خاندان کی وجہ سے وہ بھی چھوڑنے پر مجبور ہوجاتا ہے ،اس وجہ سے وہ لڑکی اکیلی رہ جاتی ہے۔ڈراما ” اکیلی “ میں مرکزی کردار سونالی مشرانے ادا کیا ۔اس کے علاوہ انمول بھٹ، شبھم چودھری، میناکشی پوکھریال، منٹو شرما اور رینا رتونی وغیرہ نے بہت خوبصورت انداز میں ادا کاری کے جوہر دکھائے ،جسے ناظرین نے بے حد پسند کیا اور خوب سراہا۔پردے کے پیچھے سے جن لوگوں نے ڈرامے کی پیش کش میں تعاون کیا ان میں راجو راجے سنگھ، نریش کمار،سلیم خان اور اشرف علی وغیرہ شامل تھے۔ ہدایت کار لکشمی راوت نے اس ڈرامے کو اسٹیج کرنے کا موقع دینے کے لیے اردو اکادمی دہلی اور حکومت دہلی کا شکریہ ادا کیا اور ڈرامے کےتعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منٹو نے ہمیشہ سماج کے اس طبقہ کی نمائندگی کرنے کی کوشش کی جسے سماج نے ہمیشہ حاشیہ پر رکھا یا اسے لائق اعتنا نہیں سمجھا۔ منٹو نے عورتوں کے لیے خوب لکھا ہے اور ان چیزوں کو لکھا ہے جو سماج کی اصل سچائی ہے ۔ڈراما شروع ہونے سے قبل ریشماں فاروقی نے ناظرین، ہدایت کار اور ڈرامے کے اداکاروں کا استقبال اور خیر مقدم کیا اور کہا کہ اردو اکادمی بہت خوبصورتی سے ڈرامافیسٹول منعقدکرتی ہے ۔ڈرامے کے اختتام پر اردو اکادمی، دہلی کے سینئر اکاؤنٹس آفیسر کلبھوشن اروڑا نے ڈراما ”اکیلی“کی ہدایت کار لکشمی راوت کو گلدستہ پیش کرکے خیر مقدم کیا۔ناظرین میں پروفیسر شہپر رسول، ڈاکٹر جاوید حسن،ڈاکٹر عادل حیات،ڈاکٹر فرمان چودھری، خصال مہدی،عرفان راہی اور حسیب وغیرہ بطور خاص موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار  ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    مارچ 6, 2026
    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مارچ 6, 2026
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist