• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اردو اکادمی کا 32 واں اردو ڈرامافیسٹول اختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2023
0 0
A A
اردو اکادمی کا 32 واں اردو ڈرامافیسٹول اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، محکمہ فن،ثقافت والسنہ خطہ قومی راجدھانی، حکومت دہلی، اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام سری رام سینٹر، صفدر ہاشمی مارگ، منڈی ہاؤ س نئی دہلی میں 32 ویں چھ روزہ اردو ڈراما فیسٹول آج اختتام پذیرہوگیا۔ گزشتہ دنوں کی طرح آج بھی ناظرین کی بڑی تعداد پہنچی اور ڈرامے کوپسندکیا اور فن کاروں کی پیش کش کو سراہا۔ڈراما فیسٹول کے آخری دن پرینکا شرما کی ہدایت میں سلی سولس فاؤ نڈیشن تھیٹر گروپ نے محمد علیم کا تحریر کردہ ڈراما ” رابعہ “ پیش کیا۔ڈراما ”رابعہ “میں رابعہ کا مرکزی کردار پرینکا شرما نے ادا کیا۔ اس کے علاوہ نکیتا راوت (بھابھی)، شوبھا بھاردواج (امی)، وکاس بہاری (ابو)، تانیہ (چھوٹی رابعہ)، روبینہ سیف (چاچی)، کوکب فرید (مولانا)، شعیب تیاگی (کبیر میاں)، کپل سہراوت (زاہد)، انشو، مانیا، روبینہ، عالیہ (پڑوسن) اور یشوی مہرا، پنیت آنند، راہل چوہان، سنجیو، محمد علیم وغیرہ نے بہت خوبصورت انداز میں کردار نگاری کے جوہر دکھائے۔ڈراما ایسا اثرانگیز تھا کہ مجمع پر سکوت طاری ہو گیا اورناظرین آبدیدہ ہوگئے۔ڈراما شروع ہونے سے قبل اطہر سعید نے ہدایت کار، تخلیق کار اور ڈراما ”رابعہ“کا مختصراً تعارف کرایا اور ڈرامے کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ ڈراما ادب کا بہت اہم حصہ ہے اور ادب نے ہمیشہ سماج کو آئینہ دکھایا ہے، تھیٹر نے ہمیشہ سچائی کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔32واں چھ روزہ اردو ڈرامافیسٹول یکم مارچ کو شروع ہوا تھا ، جس کا اختتام آج ”رابعہ“ کی پیشکش کے ساتھ ہوا ۔اس فیسٹولمیں لمحوں کی ملاقات،بدذا ت ،آذر کا خواب، جون ایلیا کا جن،اکیلی اوررابعہ کے نام سے شاندار ڈرامے پیش کیے گئے ،سبھی ڈراموں میں ناظرین کی کثیر تعداد موجود رہی اور ڈرامے کے اداکاروں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس اعتبار سے سبھی ڈرامے بہت مقبول ہوئے اور پسند کیے گئے۔اس موقع پر ڈراما ”رابعہ “ کے تخلیق کار محمد علیم نے ڈرامے کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مذہب نے ہمیں جو اختیارات دیے ہیں ہماری سوسائٹی کو چاہیے کہ وہ ان کو ادا کرنے کی ترغیب دے اور ازدواجی زندگی کے سلسلے میں مذہب نے جو اختیارات دیے ہیں انھیں پورا کرنے کی بھی کوشش کرنی چاہیے۔ہم نے اس ڈرامے میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ اپنی آواز بلند کرنا سیکھیں ۔ہدایت کار پرینکا شرما نے ڈرامے کی پیش کش کے لیے اردو اکادمی دہلی اور حکومت دہلی کا شکریہ ادا کیا۔ڈرامے کے اختتام پر اردو اکادمی، دہلی کے سینئر اکاؤ نٹس آفیسر کلبھوشن اروڑا نے ڈرامے کی ہدایت کار پرینکا شرما اور اس ڈرامے کے تخلیق کارمحمد علیم کو گلدستہ پیش کرکے خیر مقدم کیا۔ ناظرین میں پروفیسر محمد کاظم، حسن ربانی، ڈاکٹر فرمان چودھری، ارشاد سکندر، زاہد اور ریشماں فاروقی وغیرہ بطور خاص موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist