• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمہوری ملک کے پارلیمنٹ کے اندر کی بات

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2023
0 0
A A
جمہوری ملک کے پارلیمنٹ کے اندر کی بات
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق اب پارلیامنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں شریک پارلیامنٹ کے پہلے سے مقرر مستقل بیس آفیسر کے علاوہ بھی آٹھ لوگ ہونگے جو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے صدر کی جانب سے مقرر کئے گئے ہیں اور یہ راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے صدر کے خاص اسٹاف ہیں ۔واضح ہو کہ پارلیامنٹ میں جو 21اسٹینڈنگ کمیٹی ہے اور جہاں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ذریعہ بنائے جانے والے قوانین کو آخری شکل دی جاتی ہے ۔اور اس کمیٹی میں تمام پارٹیوں کے چنندہ ممبر آف پارلیامنٹ کی موجودگی ہوتی ہے ۔وہاں ان قوانین کے تمام پہلوؤں پر مباحثے بھی ہوتے ہیں اور آئین ہند کی روشنی میں انہیں حتمی شکل دی جاتی ہے ۔ان کمیٹیوں کے کام کو دیکھنے کے لئے وہاں پارلیامنٹ کے بیس مستقل آفیسر پہلے سے تعینات ہوتے ہیں جو تجربہ کار اور آئین و قوانین کے ایکسپرٹ بھی ہوتے ہیں اور ان کا تعلق کسی پارٹی سے نہیں بلکہ سرکار سے ہوتا ہے ۔ایسے میں ان قابل آفیسرز کی موجودگی کے باوجود نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کو آخر کیا ضرورت پڑی کہ وہ ان آفیسروں کے علاوہ 8 ایسے پرسنل اسٹاف کو بھی شامل کریں جو باضابطہ تمام اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی مخصوص میٹنگوں میں بھی شامل ہونگے جو میٹنگ نہایت حساس قسم کی ہوتی ہے اور جہاں عام ممبران پارلیامنٹ چاہے وہ لوک سبھا کے ہوں یا راجیہ سبھا کے جانے کی پابندی ہو ۔یہ خبر اپنے آپ میں چونکانے والی بھی ہے کہ موجودہ بی جے پی کی سرکار ایک ایک کر کے آئینی اداروں میں اپنے مخصوص اسٹاف کو کیوں متعین کرنا چاہتی ہے ۔اور کیوں تمام روایتوں کو توڑتی چلی جا رہی ہے ۔ایک طرف اب پارلیامنٹ میں صحافیوں کے جانے پر غیر تحریری پابندی لگا دی گئی ہے ۔جس کا آغاز کورونا وبا کے زمانے میں ہوا تھا اور ابھی تک اس پابندی کو پوری طرح ختم نہیں کیا گیا ہے ۔حکومت نے نہایت شاطرانہ انداز میں ایک رپورٹر کو ہفتہ کے ایک دن ہی کوریج کی اجازت دے کر اپنا ارادہ ظاہر کر دیا ہے ۔اور پھر ان پر اتنے پروٹوکول عائد کر دئےبگئے ہیں کہ پارلیامنٹ کی کارروائی کا کوریج اب دور کی کوڑی لانے کے مترادف ہو چکا ہے ۔ بھارت کے پارلیامنٹ میں کوریج پر عائد ان پابندیوں کو آئین کے چوتھے ستون پر حملہ نہ سمجھا جائے تو پھر اسے کیا کہینگے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist