• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سر نجمہ اختر کی کوششو ں سے جامعہ کو ملنے جارہا ہے یونانی میڈیکل کالج

آل انڈیا یونانی طبّی کا نگریس کی جانب سے پروفیسر نجمہ اختر وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے اعزاز میں شاندار پروگرام کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 18, 2023
0 0
A A
سر نجمہ اختر کی کوششو ں سے جامعہ کو ملنے جارہا ہے یونانی میڈیکل کالج
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :18 مارچ ()آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی جانب سے پروفیسر نجمہ اختر ( وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی) کے اعزاز میں شاندار پروگرام کا انعقاد نہرو گیسٹ ہاو ¿س میں کیا گیا۔جس کی صدارت پدم شری پروفیسر اختر الوا سع نے کی۔اور نظامت کے فرائض صحافی محمد احمد نے بخوبی انجام دے۔پروگرام کا آغاز حافظ محمد عفان کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔اس پروگرام کے روح رواں معروف حکیم ڈاکٹر سید احمد خاں تھے جو یونانی کے فروغ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں ۔ پروفیسر نجمہ اختر نے یونانی کی جڑوں کو مزید مضبوط کرنے کیلئے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونانی میڈیکل کالج قائم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے یہ کالج اوکھلا کے مجیب باغ میں تیا ر ہورہا ہے ۔تاہم جلد ہی اس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا ۔اس موقع پر پروفیسر عارف زیدی نے نجمہ اختر کے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یونانی طریقہ علاج بھلے ہی برسوں پرانا ہو لیکن اس کی مقبولیت لوگوں میں پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ۔انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم یونانی کو موجودہ تقاضوں کے اعتبار سے چلائیں تو جامعہ یونانی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ میڈیکل کالج پر روشنی ڈالتے ہوئے نجمہ اختر نے کہا کہ کالج کا قیام آسان نہیں ہے لیکن جب ارادے مضبوط اور لوگوں کا ساتھ ہو تو کسی بھی خواب کو حقیقت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کالج میں یونانی کے ماہرین اور تجربہ کار ڈاکٹروں کو رہنمائی کیلئے بلایا جائے گا تاکہ یونانی کے میدان میں جامعہ ملیہ اسلامیہ تاریخ رقم کرے۔ڈاکٹر ایس فارق نے وائس چانسلر نجمہ اختر کو نئے جانسلر سید نا مفضل سیف الدین کے انتخاب اور جامعہ یونیورسٹی میں طبی اور آیورویدک کالج کھولنے پر مبارکباد پیش کی ۔اس موقع پر پروفیسر اختر الواسع نے کہا کہ کچھ سالوں میں یونانی اور آیو رودیک کو الگ الگ کرکے پیش کیا جارہا ہے لیکن مجاہد آزادی مسیح الملک حکیم اجمل خاں نے قرول باغ میں صرف یونانی کا کالج قائم نہیں کیا بلکہ انہوں نے یونانی اور آیورودیک کالج قائم کیا ہے ۔انہو ں نے کہاکہ پروفیسر نجمہ اختر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ ملک کی پہلی خاتون ہیں جو کسی یونیورسٹی کی وائس چانسلر ہیں اور ان کی انتھک محنتوں سے جامعہ میں یونانی میڈیکل کالج بنے گا۔ پروفیسر ادریس نے کہا کہ ہم شروع سے جامعہ میں یونانی کالج بنانے کا مطالبہ کر تے آئے ہیں اور آج ہمارا خواب پورا ہونے جارہا ہے ۔ اخیر میں ڈاکٹر سید احمد خاں نے شکریہ ادا کیا ۔اہم شرکاءمیںپروفیسر شہپر رسول،پروفیسر محمد حسین ، سینئر صحافی سہیل انجم، سینئر صحافی جاوید اختر ، صغیر احمد صدیقی ، ڈاکٹر محمد اسلم ، ڈاکٹر شہناز ، ڈاکٹر محمد فضیل ، ایس اے آر زیدی ، ڈاکٹر نیلم قدوسی ، ڈاکٹر شکیل احمد ، صحافی علی عادل خان ، اسجد ندوی ، پروفیسر فرحت نسرین ، ڈاکٹر محمد ارشد ،پروفیسر غلام قطب الدین چشتی ، پروفیسر اسلم ، ڈاکٹر بلال احمد اعظمی ، حکیم عطا الرحمن اجملی ، عمران قنوجی، محمدتسلیم کے نام کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist