• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, نومبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ اسلامیہ تیواری پور میں تقریب ردائے فضیلت اور دعوتی اجلاس عام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 21, 2023
0 0
A A
مدرسہ اسلامیہ تیواری پور میں تقریب ردائے فضیلت اور دعوتی اجلاس عام
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر: مدرسہ اسلامیہ، تیواری پور، بجھابازار سدھارتھنگر ، یوپی کے زیر اہتمام تقریب ردائے فضیلت سالانہ ثقافتی وتعلیمی مظاہرہ اور دعوتی اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء، شعراءاورمرد وخواتین حضرات کی ایک جم غفیر تعداد نے بڑے ہی جوش و خروش، امنگ و جذبے، اورعقیدت و حوصلے کے ساتھ طالبات کی رنگارنگ متنوع سالانہ ثقافتی، تعلیمی اورانعامی مظاہرے کے پروگراموں کو بڑی ھی دلچسپی کے ساتھ سماعت کیا،مستورات کی اتنی بڑی تعداد پہلی بار دینی وتعلیمی مرکز مدرسہ اسلامیہ، تیواری پور ، بجھابازار سدھارتھنگر میں دیکھنے کو ملی ، تعداد الحمدللہ اتنی زیادہ تھی کہ کھلے آسمان کے نیچے اتنے بڑے پنڈال کے نیچے تل دھرنے تک کی بھی جگہ نہ تھی، مستورات نے اپنی اپنی بچیوں کے علمی جوہر وصلاحیت کو دیکھا اور خوب سراہا جسے مدرسہ کے اساتذہ کرام بطورِ خاص مربی انجمن مولانا عبدالمنان ندوی ونائب مربی انجمن محترمہ شھنازصدیقہ صاحبہ وتمام معلمات اور خود ادارہ کے پرنسپل جناب مولانا حافظ عاقب ریاضی نے بڑے بہتر انداز و عمدہ طریقے سے تیاری کروائے تھے ،فائنل تعلیمی وثقافتی مظاہرہ کے بعد کامیاب طالبات نے صدر اجلاس جناب مولانا وصی اللہ عبدالحکیم صاحب مدنی،ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث ، سدھارتھ نگر ومھمان خصوصی جناب مولاناشفیع اللہ عبدالحکیم مدنی، استاذ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر،نیپال ،شاعر اسلام جناب مولانا سالک بستوی ،ناظم اجلاس جناب مولاناعطاء اللہ شاہ، سدھارتھ نگری اور مولانا عبدالمنان ندوی صاحبان کے مبارک ھاتھوں سے انعامات حاصل کیا۔ بعدہ اجلاس عام کی کارروائی شروع ھوئی اور حافظ عبدالواحدسلمہ نےتلاوت کلام ربانی کی سعادت حاصل کینوجوان شاعر ناظم اجلاس جناب عطاء اللہ شاہ، سدھارتھ نگری نے بارگاہ الہی میں حمد پاک کا نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس کے بعد جناب اسیرالدین یوسفی نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نعت نبی پیش کی اس کے بعد کھنہ مشق شاعر، شاعر اسلام جناب سالک بستوی نے ایسا استقبالیہ نظم پیش کیا کہ عوام الناس کی اس جم غفیر کا دل جیت لیا اور ایک نئی روح وتازگی بخشی، پھر مدرسہ اسلامیہ کے فعال و کامیاب پرنسپل حافظ عاقب ریاضی نے مختصر مگر جامع خطبۂ استقبالیہ پیش کیا جس میں مدرسہ اسلامیہ کا تعارف اور اس کی حصولیابیوں کا حسین انداز میں تذکرہ کیا اس کے بعد مولانا عبد المنان ندوی نے”طالبات علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں "کے موضوع کو اجاگر کرتے ہوئے طالبات کو بھتر بننے اور انھیں قوم وملت کی صحیح عقیدہ و دعوت کی ترجمانی کرنے کی دعوت دی، بعد ازاں اٹاوہ کی سرزمین سے آئے ہوئے ایک عظیم خطیب جناب عادل ریاضی کے ساحرانہ خطاب سے عوام نے استفادہ کیا،ان کے بعد جماعت کے معروف ومشھور اور نوجوان خطیب جناب مولانا نیاز احمد فیضی کو دعوت خطاب دیا گیا،آپ نے مستورات کے مسائل کو بڑے ھی بھترین انداز میں پیش کیا اور عوام الناس نے بڑے ھی دلچسپی اور لگن سے آپ کے خطاب کو سنا اور پورا پورا فائدہ اٹھایا۔آخر میں صدراجلاس جناب مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی،ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر نے ایک وقیع ودل پزیر صدارتی خطاب کے ذریعہ مرد وخواتین، طالبات کو نصیحت کرتے ہوئے صوم و صلوٰۃ کی پابندی کے ساتھ تقوی وپرھیزگاری اختیار کر نے کی طرف دعوت دی اور طالبات کی اس فائنل سالانہ انعامی مظاہرے کو بھتر طریقے سے پیش کرنے کو سراہتے ھوئے یہاں کے منتظمین، اساتذہ کرام، معلمین ومعلمات اور بطورِخاص مدرسہ اسلامیہ ، تیواری پور، بجھابازار سدھارتھ نگر کے پرنسپل جناب حافظ عاقب ریاضی کی شبانہ روزکدوکاوش کو سراھتے ھوئے مبارکباد ودلی دعائیں دیں اور مستقبل میں مزید حوصلے وجذبے سے کام کرنے کی طرف ابھارا ،اور موصوف کی دعا کے بعد جلسہ کے اختتام کا اعلان کیا گیا-واضح رہے کہ اس فائنل تعلیمی مظاہرہ میں جن بچیوں نے اپنی کامیابی درج کرائی ہیں ان کے نام بالترتیب اس طرح ھیں: نظم خوانی علیا گروپ یاسمین محمد اسلام، سادسہ، اول ناظرین یعقوب، سادسہ، دوم خوش ناز سختار احمد، ثالثہ، دومسمیہ عبدالصمد، سادسہ، سوم نظم خوانی سفلی مہ جبین محمد ھارون ، صبا محمد شفیق، ادنٰی اولعائشہ محمد نسیم، صوفیہ اختر حسین دوم ناظرین جلال الدین ، ادنٰی ، سوم اردو خطابت علیا گروپ شمع محبوب عالم، اول شمع سراج احمد ، دوم سائرہ واجد علی سوم( تدریب) خطابت وسطی اردو صبیحہ محمد ابراہیم اولی، اول شبانہ محمد الیاس اولی۔ دوم مدیحہ عنایت اللہ اولی سوم خطابت سفلی اردو راضیہ عبداالرحمن، ادنٰی، ناجیہ شمیم احمد ، پنجم ،آفرین حفیظ اللہ، پنجم۔ اول مہ جبین محمد ھارون،دوم حبیبہ وجہ القمر، سوم عربی خطابت فاطمہ عبدالمبین (تدریب)رھنما عبداللہ خامسہ نے یکے بادیگرے اول دوم پوزیشن حاصل کیا، انگلش تقریر کوثر عبدالقیوم ، سادسہ، اولناظرین محمد یعقوب، سادسہ، دوم شگفتہ حقیق اللہ، خامسہ سوم ھندی تقریر یاسمین محمد اسلام ، سادسہ، اولصبیحہ محمد ابراہیم، دوم اللہ تعالٰی تمام طالبات کو مزید محنت ولگن سے اپنی تعلیمی وثقافتی مظاہرہ وپروگرام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے اندر ایک دینی جذبہ وحمیت عطا فرمائے تاکہ یہ امت وقوم کی بھترین خدمت کرسکیں-پروگرام کو کامیابی سے ہم کنار کرنے میں صدر مدرسہ جناب الحاج ماسٹر الطاف حسین، ناظم مدرسہ جناب ابوالاخر،ڈاکٹر افضل حسین، جناب ماسٹر عزیز اللہ،ماسٹرشاہ محمد، ماسٹر محمود عالم،ماسٹر محمد شعیب، محمدباسط،ماسٹر اختر کمال میکرانی،داکٹر عبداللطیف عبدالرحمن،ارشاد احمد،محمد طفیل اور ابراراحمد کی پرخلوص دعائیں، ناقابل فراموش کاوشیں شامل حال تھیں، اللہ سب لوگوں کو اجر عظیم سے نوازے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist