• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارا شکوہ خداداد صلاحیتوں کا حامل انسان تھا: پروفیسر مظہرآصف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2023
0 0
A A
دارا شکوہ خداداد صلاحیتوں کا حامل انسان تھا: پروفیسر مظہرآصف
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں سنٹر فار پرشین اور سنٹرل ایشین اسٹڈیز اور دار ا شکوہ فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام یک روز ہ کل ہند کانفرنس کا انعقادہوا۔ افتتاحی اجلاس میں اسکول آف لینگویج کی ڈین پروفیسر شوبھا سیواسنکرن نے خطاب کیا۔استقبالیہ کلمات سنٹرآف پرشین کے چیئرپرسن پروفیسراخلاق آہن نے پیش کئے جب کہ کلید خطبہ پروفیسر چندر شیکھر، صدر شعبہ فارسی ، دہلی یونیورسٹی نے پیش کیا۔ پروفیسر انوار عالم پاشا، سابق چیئر پرسن جواہرلال نہرویونیورسٹی ، اس افتتاحی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ مہمان اعزازی کے طور پر سوامی شانتاتام نندا ، سکریٹری رام کرشن، دہلی نے شرکت کی۔ پروفیسر مہتاب عالم رضوی ،جامعہ ملیہ اسلامیہ بھی بطور مہمان اعزازی زیب اسٹیج تھے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسکول آف لینگویج کے سابق ڈین پروفیسر مظہر آصف نے کہا کہ داراشکوہ خداداد صلاحیتوں کا حامل انسان تھا۔شاہی خاندان کا فرد ہونے کے باوجود اس نے جو کارہائے نمایاں انجام دئے اسے ایک عام انسان انجام نہیں دے سکتا۔ اس نے تصوف کی جومنزلیں نہایت قلیل مدت میں طے کیں وہ اس بات کی غماز ہیں کہ اس پر خدا کا خاص فضل تھا۔ ڈاکٹر محسن علی، ٹرسٹی داراشکوہ ریسرچ فاؤ نڈیشن نے کلمات تشکر ادا کئے جبکہ نظامت کے فرائض ریسرچ اسکالر صدام حسین نے انجام دئے۔ اس ایک روزہ سیمینار میں کل بیس مقالے پڑھے گئے۔ مقالہ پیش کرنے والوں پروفیسر عبدالخالق رشید، ڈاکٹر محسن علی، ڈاکٹر ذاولفقار علی انصاری،ڈاکٹر شہباز عامل، بینش اسد، محترمہ غزالہ،ڈاکٹر ملک سلیم جاوید، ڈاکٹر اریہنت کمار، ڈاکٹر عبدالواسع، ارشد حسین میر، جعفر رضا،رضوان علی کے اسمائے گرامی قابل ذکر ہیں۔ پہلے سیشن کی صدارت پروفیسر چندر شیکھر اور پروفیسر اے کے راشد نے فرمائی۔ دوسرے سیشن کی صدارت کے فرائض پروفیسر مظہر آصف اور انورخیری نے انجام دئے جبکہ آخری سیشن کی صدار ت ڈاکٹر مظہرالحق اورڈاکٹر ملک سلیم جاوید نے کی۔ پروگرام کو کامیاب بنانے میں ڈاکٹرشہباز عامل، اسسٹنٹ پروفیسرشعبہ فارسی جواہرلال نہرو نے سرگرم کردار ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist