• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ٹی بی کے خاتمہ کولیکروزیراعظم مودی کوشاں

صدّام حسین فیضی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 24, 2023
0 0
A A
ٹی بی کے خاتمہ کولیکروزیراعظم مودی کوشاں
Share on FacebookShare on Twitter

رام پور, فعال ایکٹیوٹی بی کی بیماری مائیوبیکٹریریم ٹیوبرکلوسس جیسے ایک بیکٹیریا کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ٹی بی بالعموم انسان کے پھیپڑوںکومتاثر کرتی ہے۔ لیکن کبھی کبھار یہ جسم کے دوسرے حصوںکوبھی متاثرکرسکتی ہے۔ جیساکہ لمف، غدود، گردے اورہڈیاںوغیرہ متاثرکرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارچیف میڈیکل آفیسرڈاکٹرایس پی سنگھ نے اخبارنویسوںسے گفتگوکرتے ہوئے کیاہے۔ انہوںنے کہاکہ رام پورضلع کی تخمینی آبادی 2645020 ہے ۔ جہاں ٹی بی یونٹس کی تعداد 13ہے جن میں ڈی ٹی سی اربن ، پی ایچ سی دومحلہ، چمروہ، کیمری، ملک، شاہ آباد، مسواسی، ٹانڈہ، سوار، بلاس پور، رج پورہ، سید نگر اورپٹوائی شامل ہیں۔مائکرواسکوپی سینٹر30 ،سی بی نیٹ سپٹم ٹیسٹنگ کی سہولت شاہ آباداور ڈی ٹی سی میںہے۔ضلع میں ڈاٹس مراکز کی تعداد1067ہے ۔سی ایم اونے بتایاکہ سال 2022 میں 8150 کے ہدف کے مقابلے میں 7585 ٹی بی کے مریضوں کا کامیاب علاج رام پورمیںکیا گیاہے۔ سال 2023 میں جنوری سے 22 مارچ 2023 تک ٹی بی کے 1618 مریضوں کا کامیاب علاج ہوچکاہے۔مارچ 2023 کے ایکٹو کیس فائنڈنگ کے سروے میں 6042 کی چھان بین کی گئی جس میں ٹی بی کے 139 نئے مریضوں کی نشاندہی کی گئی ۔سال 2023 میں ٹی بی کے 212 مریضوں کو مختلف اداروں کی طرف سے اپنا کر نیوٹریشن ڈائیٹ دی گئی۔ سال 2022-23 میں ڈی بی ٹی کے ذریعے 7027 ٹی بی کے مریضوں کو 1,088,7000 روپے ادا کئے گئے ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ آج 24مارچ کوعالمی یومِ ٹی منایاجائے گا۔وزیراعظم نریندرمودی نیٹ کے ذریعے صحافیوںسے بھی مخاطب ہوںگے۔ انہوںنے ٹھاناہے کہ2025تک دیش سے ٹی بی کاخاتم ہوجائے۔ ٹی بی کولیکرایک پروگرام بھی کیاجائے گا۔ اس موقع پرڈی ٹی او ڈاکٹر ستویر سنگھ بھی،اخلاق احمدخاں، کامران رحمت موجودرہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist