• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کی فضیلت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 29, 2023
0 0
A A
صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کی فضیلت
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، رمضان المبارک کی اہمیت وفضیلت اور اس ماہ میں کی جانے والی خصوصی عبادات کا ذکر کرتے ہوئے مدرسہ تعلیم القرآن قدیم مدرسہ اصغریہ کے مہتمم سید عقیل میاں حسین نے صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کی خاص فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں صلوۃ التسبیح پڑھنے کی خاص فضیلت وارد ہوئی ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ اس نماز میں اللہ کی تسبیح چونکہ کثرت سے پڑھی جاتی ہے اس لئے اس نماز کو صلوٰۃ التسبیح کہتے ہیں ۔ انہوں نے تمام روزہ داروں سے اپیل کی کہ وہ چار رکعت صلوۃ التسبیح کا لازمی طور پر اہتمام کریں کیوں کہ اس نماز سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس نماز کو پڑھنے کی برکت سے پچھلے اور بعد کے گناہ ، نئے اور پرانے دانستہ اور نادانستہ ، کبیرہ ، صغیرہ ، پوشیدہ اور ظاہری سب گناہ معاف فرمادیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یقینا ہم گنہ گار اور خطا کار ہیں اس لئے ہمیں اپنے گناہوں سے توبہ استغفار کے ساتھ جب بھی موقع ملے صلوۃ التسبیح پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہئے تاکہ ہمارے گناہ معاف ہوجائیں۔ سید عقیل میاں حسین نے کہا کہ سنن ابوداؤد، ترمذی اور سنن ابن ماجہ کے علاوہ حدیث کی متعدد کتابوں میں مذکور ہے کہ اگر ہر روز صلوٰۃ التسبیح پڑھ سکتے ہوں تو پڑھ لیں ، روزانہ پڑھنا ممکن نہ ہو تو ہر جمعہ کو پڑھ لیں اور ہر جمعہ کو پڑھنا ممکن نہ ہو تو ایک ماہ میں ایک بار ضرور پڑھ لیں ، لیکن اگر ہر ماہ اس کی پابندی نہ کرسکیں تو ایک سال میں ایک مرتبہ پڑھنے کا اہتمام کریں اور کسی وجہ سے یہ بھی ممکن نہ ہو تو اپنی پوری زندگی میں ایک بار صلوۃ التسبیح ضرور پڑھ لیں ۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ پانچ وقت کی نماز میں جمعہ کی نماز پچھلے جمعہ تک اور رمضان المبارک کے روزے پچھلے رمضان تک درمیانی اوقات کے گناہوں، لغزشوں کے لئے کفارہ ہیں۔ متعدد احادیث میں اذکار کے ذریعہ اللہ تعالیٰ معاف کردیتا ہے۔ صلوۃ التسبیح بھی ایک نماز ہے لہٰذا اس کو پڑھنے سے سابقہ گناہوں کی معافی ومغفرت پر کوئی شک وشبہ نہیں ہونا چاہئے ۔ معروف محدث امام بیہقی نے شعب الایمان میں تحریر کیا ہے کہ امام حدیث شیخ عبداللہ بن مبارک صلوٰۃ التسبیح پڑھا کرتے تھے اور سلف صالحین بھی اس کا اہتمام کیا کرتے تھے ۔ انہوںنے کہا کہ اس نماز کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے ، دن یا رات جب چاہے ادا کرسکتے ہیں سوائے ممنوع اوقات کے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist