• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جموں و کشمیر میں پچھلے 3سے 4سالوں میں ترقی کی رفتار میں ایک ’’مثالی تبدیلی ‘‘آئی

بلال بزاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2023
0 0
A A
جموں و کشمیر میں پچھلے 3سے 4سالوں میں ترقی کی رفتار میں ایک ’’مثالی تبدیلی ‘‘آئی
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،  جموں و کشمیر میں پچھلے تین سے چار سالوں میں ترقی کی رفتار میں ایک ’’مثالی تبدیلی ‘‘آئی ہے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ گزشتہ 10ماہ میں 1547.87 کروڑ روپے کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی اور اس سال سب سے زیادہ 1.88 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا ۔ اسی دوران انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور بھرتی عمل میں ذرا سا بھی شک ہوا تھا قصور وار کو بخشا نہیں جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے بجٹ 2023-24سے متعلق جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پچھلے تین سے چار سالوں میں ترقی کی رفتار میں ایک ’’مثالی تبدیلی ‘‘آئی ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران 1547.87 کروڑ روپے کی اب تک کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری موصول ہوئی ہے اور گزشتہ 3 سالوں کے دوران 500 اسٹارٹ اپس سامنے آئے ہیں۔لیفٹنٹ گورنر نے مزید کہا کہ پچھلے سال جموں و کشمیر میں 14.64 فیصد کی اقتصادی ترقی ہوئی ہے اور ٹیکس ریونیو میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال قابل تعریف طور پر بہتر ہوئی ہے اور اس سال سب سے زیادہ 1.88 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نیانہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پردھان منتری گرام سڑک یوجنا ،امرت سروور، اسکیم، آزادی کا امرت مہوتسو، نشا مکت ابھیان اور قابل تجدید توانائی کی ترقی جیسی اسکیموں کے نفاذ کیلئے ملک میں سرفہرست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں شامل ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا’میرا نوجوان میرا فخر، ہر دن کھیل ہر ایک کے لیے کھیل‘ کے تحت، انہوں نے کہا، اس سال تقریباً 50 لاکھ نوجوانوں نے مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جموں و کشمیر پہلا ہے جس کے پاس ضلعی سطح پر عوامی خدمات کی فراہمی کا اندازہ لگانے کے لیے ضلعی گڈ گورننس انڈیکس ہے۔’’خواہش مند پنچایت ترقیاتی پروگرام، خواہش مند بلاک ترقیاتی پروگرام اور خواہش مند ٹاؤن ڈیولپمنٹ پروگرام جموں و کشمیر میں نافذ کیے جانے والے تین نئے اقدامات ہیں۔‘‘انہوں نے کہا کہ اس سال کے آخری 10 مہینوں کے دوران 1547.87 کروڑ روپے کی اب تک کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ ’گزشتہ 3 سالوں کے دوران 500 اسٹارٹ اپس سامنے آئے ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ 33426 آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیوں کو بھیج دی گئی ہیں۔ 25450 انتخاب کیے گئے ہیں جن میں جے اینڈ کے بینک لمیٹڈ کے 2436 انتخاب شامل ہیں۔ تقریباً 202749 نوجوانوں کو مختلف سیلف ایمپلائمنٹ اسکیموں کے تحت کور کیا گیا ہے، اگلے سال تقریباً 3 لاکھ کو تمام خود روزگار سکیموں کے تحت کور کیا جائے گا۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا ’’یہ گزشتہ تین سے چار سالوں میں جموں و کشمیر میں ترقی کی رفتار میں ایک مثالی تبدیلی ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سرکار کسی بھی طرح کی بھرتی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے کام کر رہی ہے اور جہاں کہیںبھی سرکاری ملازمت کیلئے بھرتی عمل ہو گی اس میں مکمل طور پر شفافیت ہو گی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist