• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہم جنسوں کو شادی کی اجازت خاندانی نظام پر حملہ

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر عرضی میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام مذاہب کے پرسنل لاء کے خلاف ہے۔

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2023
0 0
A A
ہم جنسوں کو شادی کی اجازت خاندانی  نظام پر حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ۲؍ اپریل

 جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے ، جس میں  ہم جنسی کی شادیوں کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوں کی مخالفت کی ہے  ۔اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ایڈوکیٹ ایم آرشمشاد نے  صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے  جو عرضی داخل کی  ہے اس میں میں صاف کہاگیا ہے کہ ہم جنسی کی ممانعت پر اسلام کا موقف واضح ہے۔اسلام کے اغاز سے ہی  ہم جنس پرستی کی ممانعت رہی ہے،قرآن مجید میں ایک ا یسی قوم کا بھی تذکرہ ہے جسے ہم جنسی کی وجہ سے نیست و نابود کردیا گیا ۔

جمعیۃ علماء ہند نے اپنی عرضی میں مزید کہا ہے کہ "ہم جنسی کی شادی خاندان بنانے کے بجائے خاندانی نظام پر حملہ کے مترادف ہے۔”یہ تمام پرسنل لاز میں شادی کے تصور کے تسلیم شدہ  حقیقی و کامل عمل کی مکمل خلاف ورزی ہے۔ شادی درحقیقت ایک حیاتیاتی مرد اور ایک حیاتیاتی عورت کے درمیان اس لیے ہوتی ہے تا کہ خاندان کی اکائی کو آگے بڑھایا جاسکے ، لیکن یہ عمل تو خاندان کے ڈھانچے کو ہی تباہ کردے گا ۔

صدر  جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے عرضی میں کہا گیا ہے کہ جنسی آزادی کے سلسلے میں ایک مذہب بیزار عالمی نظریہ ہے جو دوسرے نظریات و اخلاقیات پر فتح حاصل کرنا چاہتا ہے ،بھارت جو مختلف پرسنل لاز اور مذاہب کا ملک ہے ، وہاں اس طرح کے مذہب دشمن  سخت گیر ملحدانہ نظریہ کو فوقیت نہیں دی جاسکتی ۔اس سے شادی بیاہ کی حقیقی شکل  مسخ ہو جائے گی اور ہندستانی معاشرہ دنیا کے لیے افسوس و عبرت کا مقام بن جائے گا ۔

جمعیۃ علماء ہند نے ہم جنس پرستوں کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر عرضی کے اس موقف پر بھی سوال اٹھایا کہ اگر مغرب کے کسی ملک میں کوئی چیز اخلاقی طور سے درست ہے تو وہ ہندستان میں بھی درست ہو ایسا کوئی ضروری نہیں ہے ، اخلاقی اصول کے دائرے مختلف ممالک کے سماجی حالات کے تحت ہوتے ہیں ۔ مزید برآں مشرقی ممالک میں تو اس کی بالکل ہی اجازت نہیں ہے ۔جمعیۃ علماء ہند نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسی شادیاں آئین ہند اور ملک کے سبھی وراثتی ، طلاق ونکاح  کے قوانین کے  بھی خلاف ہیں ، جہاں  مردوعورت ، میاں بیوی اور ماں باپ کے الفاظ  کا استعمال جنس مخالف کے دونوں حصوں کے لیے کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist