• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

5اپریل کو سیلم پور مارکیٹ میں پرینکا گاندھی عوام سے خطاب کریں گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2023
0 0
A A
5اپریل کو سیلم پور مارکیٹ میں پرینکا گاندھی عوام سے خطاب کریں گی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ کئے جانے اوران پر ہورہی زیادتی کے خلاف آئندہ ۵اپریل کو پرانا سینٹرل بینک سیلم پور مارکیٹ میں پرینکا گاندھی عوام سے خطاب کریں گی ۔اسی بابت ضلع بابر پور کانگریس کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ نزد باغ والی مسجد موج پور میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ضلع صدر چودھری زبیر احمد اور نظامت دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کی ۔مہمانان خصوصی کی حیثیت سے سابق وزیر تعلیم دہلی سرکار اروندر سنگھ لولی اور جمنا پار وکاس بورڈ کے سابق چیئر مین نریندر ناتھ نے شرکت کی۔دیگر مہمانوں میں سابق ارکان اسمبلی چودھری متین احمد ،ویر سنگھ دھینگان ،بھیشم شرما ،وپن شرما ،کونسلر حاجی ظریف احمد اور سنیل کمار نے شرکت کی۔اروندر سنگھ لولی نے کہا کہ مرکزی حکومت راہل گاندھی پر اس لئے زیادتی کررہی ہے کہ وہ سچ کی آواز بلند کررہے ہیں مگر معلوم ہونا چاہئے کہ جس کی رگوں میں اندرا گاندھی اورراجیوگاندھی کا خون دوڑ رہا ہو وہ کیسے خاموش بیٹھ سکتا ہے ۔ ہم کانگریسی بھی راہل گاندھی کے لئے ہر محاذ پر کھڑے رہے ہیں کھڑے رہیں گے اور مرکزی حکومت کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر سوال پوچھتے رہےں گے۔اسی حق کی آواز کو مزید تیز کرنے کے لئے آئندہ پانچ اپریل کو دوپہر دوبجے سیلم پور میں پرینکا گاندھی آرہی ہیں جو عوام سے خطاب کریں گی لہذا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے طور پرپروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے کوشش کریں۔ڈاکٹر نریندر ناتھ نے کہا کہ اس میٹنگ میں ضلع بابر پور کے اہم لیڈران و عہدیداران شریک ہیں اور جو جوش وجذبہ دیکھنے کو مل رہا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ ۵اپریل کو جو آواز بلند ہوگی وہ گونگی بہری مرکزی حکومت کی نیند اڑانے کا کام کرے گی ۔ دیگر موجود لیڈران نے اپیل کی کہ چونکہ راہل گاندھی حق و انصاف کی لڑائی سڑک سے لے کر ایوان پارلیمنٹ تک لڑ رہے ہیں اور اسی خوف کا نتیجہ ہے کہ مودی حکومت نے سازش رچ کر سرکاری ایجنسیوں اور عدالت کا سہارا لیا اورسز ا تک سنا ڈالی اور پارلیمانی رکنیت منسوخ کردی اسی کے خلاف آپ لوگ جوش و خروش کے ساتھ سیلم پور پہنچ کر مودی حکومت کو احساس کرائیں کہ راہل تنہا نہیں ہیں بلکہ کانگریس کا ایک ایک شخص ان کے ساتھ ہے۔اہم شرکا میں ریاست ساحل،ریاض الدین راجو،ونود شرما،چودھری اجیت سنگھ،راجکمارشرما،چودھری نٹو سنگھ،سنجے گوڑ،نفیس ملک،سنجے گپتا،موہن پہلوان،ونود،خالد خان،حاجی غفران،شہزاد خان،شاداب حسن،اشتیاق شیخ،ضرار احمد ،چودھری دیونند،محمد عاقل،فیروز خان،نوید پپو،محمد علی،ظفر چودھری ،مکیش پنچال،بھارت بھوشن اور مینک چترویدی کے نام شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist