• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حاجی بشیر پردھان کی رہائش گاہ پر روزہ افطار اور جلسہ کا اہتمام ،سرکردہ شخصیات وعوام کی شرکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2023
0 0
A A
حاجی بشیر پردھان کی رہائش گاہ پر روزہ افطار اور جلسہ کا اہتمام ،سرکردہ شخصیات وعوام کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جعفرآبادمیں واقع بر مکان حاجی بشیر پردھان نماز تراویح میں قرآن شریف کی تکمیل کے موقع پر روزہ افطار اور جلسہ کا اہتمام کیا گیا تقریبا چھ سو روزہ داروں نے افطار کیا۔ اس موقع روزدہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر قاسمی نے کہا کہ اللہ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔ ہم اس کی ان نعمتوں کا شکر بھی ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔ حضور اکرم فرماتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں دو ایسی نعمتیں دی ہیں جن کا ہمیں احساس بھی نہیں اس میں سے ایک صحت ہے۔ آپ لوگوں نے کتنا بڑا ذخیرہ آپ نے اپنے اعمال نامہ میں اکٹھا کر لیا اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ روزہ رکھ کر قرآن پڑھ لیا سن لیا اتنا کافی نہیں ہے اگر عمل صالح پر عمل نہ کیا تو۔اگر زندگی میں بدلاؤ نہیں آیا تو تمام عمل بے سود ہے۔ آنکھیں بند کرنے سے پہلے دل کی آنکھیں کھول دو۔ مسلمان بن کر زندگی گزارو اور تقویٰ اختیار کرو۔ امام و خطیب مدینہ مسجد جعفر آباد و امیر شریعت دہلی کے صدر مولانا شمیم احمد نے کہا کہ اگر آپ لوگوں کو علماءسے محبت ہے تو ان جیسے بنو اور قرآن کریم اسی بات کی تعلیم دے رہا ہے۔ انہوں نے چہرے پر داڑھی رکھنے کی بات پر زور دیا اور کہا کہ داڑھی رکھنی چاہئے۔ آپ کے چہرہ پر داڑھی تھی اور صحابہ سے لے کر ائمہ،صوفیاتک داڑھی رکھتے تھے۔انہوں نے کہا کہ جناب رسول کریم کی سب سے اہم سنت چہرہ ہر داڑھی رکھنا ہے۔دس روزہ نماز تراویح میں مسجد عبد النبی کے امام و خطیب و استاد تجویدوقراؤ ت قاری محمد فاروق نے قرآن سنایا اور سامع کے طور پر حافظ شرف الدین نے شرکت کی۔ نظامت کے فرائض مفتی محمد طالب ندوی امام و خطیب مسجد کنویں والی جعفر آباد نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔اس موقع پر صدام پردھان جی نے کہا کہ پہلے میرے دادا پھر میرے والد ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتے آرہے ہیں اور اب میں اپنے بڑوں کی رہنمائی میں یہ سلسلہ آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔جلسہ میں موجود تمام علمائے کرام، آئمہ کرام، حفاظ و قرا کو نوجوان لیڈر صدام پردھان کی طرف سے تحائف پیش کیے گئے۔ آخر میں ڈاکٹر ذاکر حسین فاؤ نڈیشن کے چیرمین ذاکر حسین پپو و نصیر احمد گڈو نے تمام مہمان و حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور تبرک تقسیم کیا۔ اس موقع پر مفتی بشیر الدین،مفتی محمد فیضان، مفتی محمد بن عیسی، مفتی محمد مہتاب،مفتی طارق،مولانا وسیم اکرم ندوی،مولانا سہیل قاسمی، مولانا ندیم قاسمی،مولانا مسیح اللہ،مولانا نظیر حسن، قاری آس محمد،مقامی ممبر اسمبلی عبد الرحمن، ایم سی ڈی میں ڈپٹی مئیر آل محمد اقبال،چیئر مین آزاد پور منڈی اور کو انچارج عام آدمی پارٹی دہلی عادل احمد،کونسلر عامل ملک،کونسلر حجن شکیلہ کے شوہر حاجی افضال،عبر الرحیم،اختر صدیقی،حاجی نصیر احمد، معراج ملک، آصف علی، حاجی قاسم، حاجی بابو،حاجی ریاض،گلاب ملک،حاجی یامین، شرافت انجینئر، ڈاکٹر فہیم بیگ، ڈاکٹر ابرار،ڈاکٹر اصدق خان،ڈاکٹر فیروز ملک،ڈاکٹر خان، امیرالدین، فیضان ملک، عدنان بشیر، فھد نصیر، شاہ فیصل، احمد بشیر، شان زیدی، محمد عثمان اور علاقہ کے دیگر علمائے کرام، سیاسی و سماجی، دانشور، علمی و ادبی، بزرگوں و نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist