• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قرآن پاک بنی نوع انسان کیلئے دستور حیات ہے: مولانا وسیم احمد قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 5, 2023
0 0
A A
قرآن پاک بنی نوع انسان کیلئے دستور حیات ہے: مولانا وسیم احمد قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، رمضان المبارک کا پاک مہینہ سایہ فگن ہے ،ذات خدا وندی کی طرف سے بے شمار رحمتیں برکتیں نازل کی جا رہی ہیں، بندگان خدا اپنے رب کی عبادت و ریاضت میں مصروف ہیں، اسی درمیان نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ شب چوہان بانگر گلی نمبر آٹھ میں حافظ محمد اویس ابن محمد اسلم نے 12 روزہ تراویح میں قرآن کریم مکمل کیا جن کے پیچھے مولانا فیضان احمد ندوی نے سماعت کا فریضہ انجام دیا۔ بعد نماز تراویح مزکورہ مقام پر ایک نورانی تقریب منعقد ہوئی جس میں بلال مسجد چوہان بانگر کے امام و خطیب مولانا وسیم احمد قاسمی نے فضیلت رمضان اور اہمیت قرآن پر ایمان افروز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک بنی نوع انسان کے لئے دستور حیات ہے جس نے اس کے مطابق زندگی گزاری وہ فلاح پا گیا اور جس نے اس سے روگردانی کی وہ دنیا میں بھی ناکام ہوا اور آخرت میں بھی۔ مولانا نے کہا کہ دنیا کے جملہ علوم، علومِ دینیہ کے سامنے ہیچ ہیں، علم دین انسان کو انسان بنا کر تخلیق کائنات کے فلسفے سے آگاہ کرتا ہے وہ ہمیں جہاں حیا، پاک دامنی، معاملہ فہمی کا درس دیتا ہے وہیں معاشرت کے طریقے بھے سکھا تا ہے۔
مولانا نے کہا کہ اگر دنیا و آخرت کی کامیابی چاہتے ہو تو اپنی نسلوں کو قرآن کریم سے وابستہ کرنا ہوگا، ان کے ایمان اور عقائد کی حفاظت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور بہت بڑے فتنہ کا ہے، ہمیں اس کی فتنہ سامانیوں سے خود بھی بچنا ہے اور اپنی نسلوں کو بھی بچانا ہے، خصوصاً ان بچیوں پر زیادہ دھیان دینا ہیں جو تلاش معاش اور حصول علم کے لئے گھروں سے باہر نکل کر مخلوط نظام کا حصہ بنتی ہیں اور وہاں موجود ایمانی قزاقوں کے چنگل میں پھنس کر ارتداد کی دہلیز تک پہنچ جاتی ہیں۔ مولانا موصوف کی دعا پر ہی تقریب اختتام پذیر ہوئی۔ بعد ازاں مصلیان کی جانب سے حفاظ کے حضور ہدیہ پیش کیا گیا، حافظ اویس کے والد نے انکے استاد قاری محمد عمران کو خصوصی ہدیہ پیش کرکے ان کا اعزاز و اکرام کیا اور منتظمین نے حاضرین کے درمیان تبرکات تقسیم کئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist