• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج منزل میں میڈیکل کیمپ کا آغاز

پہلے دن118عازمین کو طبی سرٹیفکیٹ جاری،دس حج ٹرینرز بھی منتخب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 5, 2023
0 0
A A
حج منزل میں میڈیکل کیمپ کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے گذشتہ دنوں فراہم کی گئی اطلاع کے مطابق آج5؍اپریل2023؁ء صبح10بجے سے ترکمان گیٹ پر واقع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی (حج منزل) میں حج بیت اللہ 023 2کی ادائیگی کے لیے منتخب عازمین کو طبی جانچ سے متعلق میڈیکل سر ٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے دہلی سرکارکے محکمہ صحت کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل کیمپ نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ آج پہلے ہی دن دہلی کے مختلف اضلاع اور علاقوں کے کل118عازمین کی طبی جانچ کی گئی اور انہیںمیڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ آج صبح کیمپ کے افتتاح کے بعددہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں، ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسرجناب محسن علی نے میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے عازمین حج سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوے آئندہ حج بیت اللہ کی روانگی تک انہیں ہر طرح کی بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ حج کمیٹی سے جاری اطلاع کے مطابق عازمین حج سے گذاش کی گئی ہے کہ حج منزل میں میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے آنے سے پہلے کسی بھی لیب سے CBC, Random Sugar Testاور Chest X-ray کرواکر رپورٹ کے ساتھ حج منزل طبی کیمپ میںآئیں۔ نیز50سال کی عمر سے اوپر وکے عازمین اور کسی بھی عمر کے ایسے عازمین جنہیں دل کی کوئی بیماری ہویاسوگر کی سطح زیادہ ہوتووہ اپنی ECGجانچ بھی کروائیں اور اس کی رپورٹ بھی ساتھ لے کر آئیں۔ممبر حج کمیٹی جناب محمد سعد کی کوششوں سے 06؍اپریل سے حج کمیٹی میں موبائل وین لیب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میںمذکورہ ٹیسٹ رعایتی چارج پرکیے جائیں گے۔ دوسری جانب حج کمیٹی کے ممبر اور سیلم پور اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی جناب عبدالرحمٰن نے عازمین حج کو طبی جانچ اور سرٹیفیکٹ سے متعلق درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے اپنی ذاتی کوششوں سے شاستری پارک میں واقع جگ پرویش اسپتال میںبھی عازمین حج کی طبی جانچ کا اہتمام کیا ہے۔آج صبح جناب عبدالرحمن صاحب نے اور ان کے رضاکاروں نے ذاتی طور پرعازمین حج کو فراہم کی جارہی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور اسے آئندہ جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ حج کمیٹی میں آج ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیاگیا جس میںچیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کے علاوہ ممبران حج کمیٹی محترمہ نازیہ دانش (کونسلر) اور جناب محمد سعد نے بھی شرکت کی۔ حج بیت اللہ2023کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ21؍مئی2023 سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ اس لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے صوبہ دہلی کے عازمین حج کی تربیت کے لیے آج اپنی خصوصی میٹنگ میں 10حج ٹرینرزکا بھی انتخاب کیا۔ حج کمیٹی کی جانب سے عازمین کی ٹریننگ کا سلسلہ عید کے فوراً بعد شروع ہو جائے گا۔ جس کے تحت پہلے مرحلے میں حج کمیٹی کے دفتر میںعلاقہ وار حاجیو کی ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جبکہ دوسرے مرحلے میںحج کمیٹی کے منتخب کردہ 10ٹرینرز پور ی دہلی کے مختلف علاقوں کے عازمین حج کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کریں گے۔ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کی خصوصی التزام کے تحت اس سال ٹریننگ کیمپ میں تمام عازمین کو حج سے متعلق اہم اور ضروری اشیاء پر مشتمل ایک کٹ بھی فراہم کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist