• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فسادیوں کیخلاف سرکار کی کارروائی لائق ستائش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 11, 2023
0 0
A A
فسادیوں کیخلاف سرکار کی کارروائی لائق ستائش
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ،   گذشتہ رام نومی کے موقع پر بہار کے دو اضلاع میں پھوٹے فساد سے بہار کے عوام میں بے چینی ہے۔ سرکار نے دونوں اضلاع میں چند منٹوں کے اندر دنگائیو ں کو کھدیڑ دیا تھا اور ان کے خلاف سخت کریک ڈائون چل رہا ہے۔ جے ڈی یو کے ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بذات خود تمام کارروائیوں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں اور ان کا ٹارگیٹ مجرموں کو کیفر کر دارتک پہنچانے کا ہے۔ جے ڈی یو ایم ایل سی نے بتایا کہ نالندہ ضلع کے بہار شریف میں ہونے والے فسادات کے ایک ایک پہلو کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ نے دو درجن سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں جو تمام پہلوئوں کا تجزیہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مختلف تھانوں میں فسادات کو لے کر اب تک 17 ایف ا?ئی ا?ر درج کئے گئے ہیں۔ جن میں 270 افراد نامزد ہیں ، جب کہ 1800 کے قریب افراد کی شناخت کی جانی ہے۔ ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ مدرسہ عزیزیہ ہو، بڑی درگاہ ہویا بازار میں نذر ا?تش کی گئی دکانیں ہوں، سارے معاملات کی تجزیاتی رپورٹ تیار ہو رہی ہے۔ڈاکٹر خالد انور نے بہار کے تمام لوگوں اور ملک کے حساس افراد کو یقین دلایا ہے کہ بالکل مطمئن رہیں اور نتیجہ کا انتظار کریں۔ دنگائی کوئی بھی ہو، کتنا بھی بڑا ہو یا کسی بھی پارٹی سے منسلک ہو اس کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک 140 افراد کی گرفتاری ہو چکی ہے۔ باقی پر بھی کارروائی جاری ہے۔ ان گرفتار شدہ لوگوںمیں دنگا کرانے کا ماسٹر مائنڈ ملزم بھی ہے۔ ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ یہ فساد کسی طبقہ کے خلاف نہ تھا، نہ تو ہندو کے خلاف تھا اور نہ ہی مسلمانوں کے خلاف تھا ، بلکہ یہ بہار کے خلاف سازش تھی۔ مقصد بہار کی شبیہ کو خراب کرنے کی تھی جسے ہماری سرکار اور بہار کے لوگوں نے ناکام بنا دیا ہے۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ 2024 تک محتاط رہیں اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور دنگائیوں کی شناخت کرنے میں دیر نہ لگائیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist