• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

نتیش کمار اور ملکارجن کھڑگےکے درمیان مثبت ملاقات

تیجسوی اور راہل بھی تھے ساتھ ،2024کے عام انتخاب سے قبل نظریاتی بنیاد پر حزب اختلاف جماعتوں کا ہوگا اتحاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 12, 2023
0 0
A A
نتیش کمار اور ملکارجن کھڑگےکے درمیان مثبت ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter
بن گئی بات ،
نتیش کمار اور ملکارجن کھڑگےکے درمیان مثبت ملاقات
تیجسوی اور راہل بھی تھے ساتھ ،2024کے عام انتخاب سے قبل نظریاتی بنیاد پر حزب اختلاف جماعتوں کا ہوگا اتحاد۔
 نئی دہلی 12 اپریل شعیب رضا فاطمی :
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے بدھ کے روز نئی دہلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریسی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی ۔اس ملاقات کے دوران نتیش کمار کے ساتھ جدیو کے ریاستی صدر  للن سنگھ اور تیجسوی یادو کے ساتھ آر جے ڈی کے صدر منوج کمار جھا بھی موجود تھے ۔گھنٹوں چلی اس میٹنگ کے بعد ایک جوائنٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر نے اس میٹنگ کو تاریخی نوعیت کی میٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میٹنگ کا اصل مقصد حزب اختلاف کو متحد کرنا اور ایک ساتھ مل کر چناؤ لڑنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں بہت سارے موضوعات پر گفتگو بھی ہوئی اور فیصلے بھی لئے گئے ۔بعد ازاں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بھی نہایت سدھے ہوئے لیکن پر اعتماد انداز میں کہا کہ اپوزیشن اتحاد کے سلسلے میں منعقد یہ میٹنگ نہایتبکامیاب رہی اور اب ہم پورے ملک کے حزب اختلاف کو متحد کرینگے ۔ساری پارٹیوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا ہمارا مقصد ہے اور ہم اس مقصد میں کامیاب رہینگے ۔میٹنگ میں موجود کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی پریس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے ایک سلسلے کی شروعات کی ہے جس کے تحت زیادہ سے زیادہ ہمخیال پارٹیوں کو ایک اپوزیشن اتحاد کے طور پر جوڑا جائےگا ۔ہم ہمخیال پارٹیوں کے ساتھ مل کر ایک نظریاتی اتحاد قائم کرینگے اور ملک میں اپنے نظریات کی بنیاد پر اپنی لڑائی لڑینگے ۔راہل گاندھی نے زور دے کر کہا کہ ملک میں سرکاری اداروں پر ہو رہے حملوں کا ہم متحد ہو کر مقابلہ کرینگے ۔
نتیش کمار اور کانگریس لیڈر کے درمیان کی اس میٹنگ کا پورے ملک کو انتظار تھا ۔اور گذشتہ دنوں خود نتیش کمار نے پٹنہ میں کسی نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس کو جلد از جلد 2024 کے عام  انتخاب کے سلسلے میں اپنے موقف کی وضاحت کر دینی چاہئے ۔یوں تو اپوزیشن کے متحدہ محاذ پر کافی دنوں سے باتیں ہو رہی ہیں لیکن سچائی یہ ہے کہ پہلی بار دو سنجیدہ اور تجربہ کار لیڈروں ملکارجن کھڑگے اور نتیش کمار نے اور موجودہ سیاسی منظر نامہ کے دو قدر نوجوان ستارے راہل گاندھی اور تیجسوی یادو نے للن سنگھ اور پروفیسر منوج کمار جھا جیسے سیاسی مفکروں کے ساتھ مل کر  2024کی انتخابی حکمت عملی پر گفتگو کی ہے اور جسے خود کانگریسی صدر نے تاریخی میٹنگ قرار دیا ہے ۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist