• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر: ’ہم نماز کی اجازت نہیں دے سکتے‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2023
0 0
A A
جموں و کشمیر: ’ہم نماز کی اجازت نہیں دے سکتے‘
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر،  جموں و کشمیر وقف بورڈ اور جموں و کشمیر پولس کے درمیان عیدگاہ میدان میں عید کی نماز کو لے کر رسہ کشی نے وادی میں کشمکش اور کشیدگی والے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ وقف بورڈ نے صاف طور پر نماز پڑھے جانے کا اعلان کر دیا ہے اور مقامی انتظامیہ نے نماز کے تعلق سے اہم جانکاریاں بھی فراہم کر دی ہیں۔ لیکن جموں و کشمیر پولس نے سیکورٹی اسباب کا حوالہ دیتے ہوئے اس قدم کو ہری جھنڈی نہیں دے رہی۔دراصل تنازعہ گزشتہ دنوں اس وقت شروع ہوا جب جموں و کشمیر وقف کی صدر اور بی جے پی لیڈر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اعلان کیا کہ اس سال دفعہ 370 منسوخ ہونے کے بعد پہلی بار تاریخی عیدگاہ میں اجتماعی عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ اجتماعی نماز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد عیدگاہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے درخشاں اندرابی نے کہا کہ ’’اگر موسم نے ساتھ دیا تو نماز ادا کی جائے گی۔ کشمیر میں اب اچھا ماحول ہے اور انتظامیہ کی کوشش ہے کہ عید کی نماز عیدگاہ میں ہی ہو۔‘‘دوسری طرف جموں و کشمیر پولس بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں اور تشدد کے پچھلے ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے عیدگاہ میدان میں اجتماعی عید کی نماز کی اجازت دینے کے حق میں نہیں ہے۔ جموں و کشمیر پولس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے یہ اعتراف کیا کہ سیکورٹی کے نظریہ سے بہتری دیکھنے کو ملی ہے اور سری نگر پرامن ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ اس معاملے میں آخری فیصلہ ضلع انتظامیہ لے گا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ وقف بورڈ نے پہلے ہی مناسب سہولیات کے ساتھ عیدگاہ میدان کی تعمیر نو کا کام شروع کر دیا ہے۔ پھر بھی عیدگاہ میدان میں اجتماعی عید کی نماز کا امکان کم ہی نظر آ رہا ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ اعلیٰ پولس افسر نے سونمرگ میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’جہاں تک علاقے میں نظامِ قانون کی حالت کا سوال ہے، تو افسران کوئی جوکھم نہیں اٹھائیں گے اور عیدگاہ میں زبردست بھیڑ کی وجہ سے خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔‘‘ پولس افسر نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’ہم عیدگاہ میں نماز کی اجازت نہیں دے سکتے، کیونکہ عید کی نماز کے بعد ہمیشہ احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ زمین پر امن یقینی کرنے کے لیے اگر تھوڑی بہت قربانی دینی پڑے تو برا نہیں۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist