• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایف آئی آر میں اردو اور فارسی الفاظ کے استعمال پر روک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2023
0 0
A A
ایف آئی آر میں اردو اور فارسی الفاظ کے استعمال پر روک
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دہلی پولیس کمشنر نے ایک سرکلر جاری کر کے چارج شیٹ اور ایف آئی آر میں دقیق اردو الفاظ کا استعمال کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکلر میں ایسے 383 الفاظ کی فہرست دی گئی ہے، جو عام طور پر بول چال میں استعمال نہیں ہوتے۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ان دقیق الفاظ کا مطلب لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا اور ان کی جگہ ہندی اور انگریزی کے آسان الفاظ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔عام طور پر ایف آئی آر لکھتے وقت، چارج شیٹ داخل کرتے وقت اور ڈی ڈی داخل کرتے وقت بھی اردو فارسی کے ایسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو بول چال میں استعمال نہیں ہوتے۔ اس معاملے میں 2018 میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی، جس پر ہائی کورٹ نے 7 اگست 2019 کو ایک حکم جاری کیا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ شکایت کنندہ کے الفاظ میں ایف آئی آر درج کی جائے۔ اس میں بہت زیادہ پیچیدہ زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ پولیس عام لوگوں کے لیے کام کرتی ہے نہ کہ اردو، فارسی، انگریزی اور ہندی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں کے لیے۔اس حکم نامے کے اجراء کے ساتھ ساتھ واضح کیا گیا ہے کہ ان احکامات پر عمل کیا جائے اور اگر کوئی ان پر عمل نہیں کرتا تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ پولیس کی جانب سے ایسے اردو اور فارسی الفاظ کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے جو ایف آئی آر میں اب تک استعمال ہو رہے تھے۔ ان مشکل الفاظ کے ساتھ ان کی جگہ آسان الفاظ کی فہرست بھی دی گئی ہے، تاکہ افسران ایف آئی آر اور چارج شیٹ کے وقت ان الفاظ کا استعمال کریں، تاکہ شکایت کنندہ اور اس کیس سے وابستہ لوگ اس کا مطلب آسانی سے سمجھ سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist