• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اترپردیش کے سیاسی حلقوں میں افطار کلچر پوری طرح ختم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2023
0 0
A A
اترپردیش کے سیاسی حلقوں میں افطار کلچر پوری طرح ختم
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،  اتر پردیش کی سیاست کا کبھی اہم حصہ رہی افطار پارٹیاں اب پوری طرح سے غائب ہو گئی ہیں۔ اس سال رمضان کا مہینہ ختم ہونے میں بس کچھ ہی دن باقی ہیں اور گزشتہ کئی سال کی طرح اس سال بھی اب تک کسی بھی سیاسی پارٹی نے افطار پارٹی نہیں کی ہے۔ حالانکہ گزشتہ تین سالوں سے کووڈ کے سبب اس طرح کے انعقاد نہیں ہوئے۔سماجوادی پارٹی اپنے پارٹی ہیڈکوارٹر میں سب سے بڑی اور سب سے اچھی افطار پارٹی کی میزبانی کرنے کے لیے جانی جاتی تھی۔ اس کے بانی آنجہانی ملائم سنگھ یادو ذاتی طور سے مہمانوں سے ملتے تھے اور یہ یقینی کرتے تھے کہ سبھی کو بھر پیٹ کھانا ملے۔ میز پر رکھا مینیو بھی اتنا ہی عالی شان ہوتا تھا۔ لیکن سماجوادی پارٹی بھی کئی سالوں سے افطار پارٹی کا انعقاد کرنے سے بچ رہی ہے۔
سماجوادی پارٹی ذرائع کا اب دعویٰ ہے کہ اکھلیش یادو افطار پارٹی کی میزبانی کرنے سے کترا رہے ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے ان کے حریف انھیں ہندو مخالف قرار دیں گے۔ پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے کہا کہ ’’ہم ایک نئے تنازعہ میں پھنسنے کی جگہ نگر پالیکا انتخاب پر دھیان مرکوز کریں گے۔‘‘ حالانکہ اکھلیش اپنے لیڈروں اور اراکین اسمبلی کے ذریعہ منعقد افطار پارٹیوں میں شامل ہوتے رہے ہیں۔دوسری طرف بہوجن سماج پارٹی ریاست کے اقتدار میں ہونے پر ہی افطار پارٹیوں کی میزبانی کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں اور اس کی مہمانوں کی فہرست بھی ہمیشہ بے حد محدود رہتی ہے۔ بی جے پی نے اب تک صرف ایک بار ریاست میں افطار پارٹی منعقد کی ہے، جب راجناتھ سنگھ ریاست کے وزیر اعلیٰ تھے۔ پارٹی کے دیگر لیڈروں نے ایسے مواقع پر میزبانی کرنے سے پوری طرح سے پرہیز کیا ہے۔اگر کانگریس کی بات کی جائے تو اس پارٹی نے پہلے مستقل طور سے افطار پارٹی کی میزبانی کی، اور دہلی کے اس کے کئی لیڈران نے بھی اس میں شرکت کی کوشش کی تھی۔ حال کے سالوں میں کانگریس نے اس روایت کو چھوڑ دیا ہے اور اندرونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ خاص طور سے فنڈ کی کمی کے سبب اس نے افطار پارٹیوں کی میزبانی کرنا بند کر دیا ہے۔ حالانکہ ریاست میں افطار پارٹیوں کی شروعات 70 کی دہائی کے آغاز میں کانگریس کی اس وقت کی وزیر اعلیٰ ہیم وَتی نندن بہوگنا نے ہی کی تھی۔ اس کے بعد یہ ایک سالانہ روایت بن گئی تھی، جو اب ٹوٹ گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist