• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کورونا :نوئیڈا میں اسکول،آفس میں ماسک لگانا لازمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2023
0 0
A A
کورونا :نوئیڈا میں اسکول،آفس میں ماسک لگانا لازمی
Share on FacebookShare on Twitter

نوئیڈا، ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ کے درمیان نوئیڈا میں بھی معاملوں میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ جس کے پیش نظر یہاں نئی رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکول، کالج، دفاتر اور گنجان مقامات پر ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔جاری کردہ رہنما ہدایات کے مطابق اسکولوں اور دفاتر میں کورونا کے اصولوں پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔ تمام مقامات پر ماسک، سینیٹائزر اور سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کیا جائے گا۔ دفاتر میں داخلہ سے قبل تھرمل اسکریننگ، دروازے، ریلنگ، لفٹ اور پارکنگ میں سینیٹائزر کا انتظام کرنا ہوگا۔رہنما ہدایات کے مطابق، اگر سردی، بخار کی علامات ہیں تو گھر میں قرنطینہ میں رہنے اور کووڈ ٹیسٹ کروانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کہا گیا ہے کہ اسکولوں اور کالجوں میں بچوں اور طلبہ کو ماسک پہننے اور سماجی دوری پر عمل کرنے کا پابند بنایا جائے۔ بچوں کو ان کے درمیان کافی فاصلہ رکھتے ہوئے کلاس میں بٹھایا جائے۔ اسکولوں میں داخل ہونے سے پہلے تھرمل اسکریننگ کی جائے۔ اسکولوں اور کالجوں کے داخلی راستوں پر تھرمل اسکریننگ کی جائے۔ اگر کسی بچے میں کووڈ کی علامات ظاہر ہوں تو اسے اسکول اور کالج نہ بھیجا جائے۔اسپتالوں میں بھی جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق ماسک سینیٹائزر اور سماجی دوری پر عمل کیا جائے۔ صفائی کو مضبوط کیا جائے۔ ماسک کے بغیر داخلہ نہیں ہونا چاہیے۔ نسخہ کاؤنٹر، چیک کاؤنٹر اور ادویات کی تقسیم کے مرکز پر سماجی دوری کی پیروی کی جائے۔ کووڈ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے تشہیر کی جانی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ پرہجوم جگہوں، بازاروں، منڈیوں اور پرہجوم علاقوں میں کووڈ پروٹوکول پر عمل کیا جائے۔ بوڑھے اور بچے بھیڑ والی جگہوں پر نہ جائیں۔ گردے، دل، جگر کی شوگر اور سانس کی بیماریوں کے مریض باہر نہ نکلیں، اگر جائیں تو ماسک کا استعمال کریں۔ عوامی مقامات پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں۔ کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist