• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی میں گرمی کی لہر، درجہ رحرات40 ڈگری کے پار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2023
0 0
A A
دہلی میں گرمی کی لہر، درجہ رحرات40 ڈگری کے پار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ملک کی راجدھانی دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں گرمی نے اپنا تیور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ سورج کی بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ ہی دہلی میں اگلے چند دنوں تک لو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ رواں سال اپریل کے مہینے میں ویسٹرن ڈسٹربنس کے باعث موسم میں تبدیلی آئی اور بارش کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس کے باعث موسم خوشگوار رہا۔ اس کے ساتھ ہی گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے بھی راحت ملی۔وہیں دہلی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بھی جلد ہی لو چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے آج یعنی 16 اپریل کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ 17 اپریل کو درجہ حرارت 41 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ اس کے بعد 18 اپریل سے بارش کی سرگرمیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری اور کم سے کم 22 ڈگری تک ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 18 اپریل کی دوپہر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ دن کے وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور کم سے کم 22 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔ 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ہلکی بارش کے ساتھ، 20 اپریل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس ہو سکتا ہے۔ دہلی میں 18 اور 20 مئی کے درمیان ہلکی بارش کے درمیان گرمی سے کوئی خاص راحت ملنے کی توقع نہیں ہے۔آئی ایم ڈی کے مطابق جب میدانی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ اور معمول سے 4.5 ڈگری زیادہ ہوتا ہے تو محکمہ موسمیات گرمی کی لہر کا اعلان کرتا ہے۔ اگر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے زیادہ اور معمول سے 6.4 ڈگری زیادہ ہو تو اسے شدید گرمی کی لہر سمجھا جاتا ہے۔ ایسی صورت حال میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے سے لو لگنے کا امکان ہوتا ہے۔بڑھتی ہوئی گرمی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے حال ہی میں اسکولوں کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ جس میں دوپہر کی شفٹ میں اسمبلی پر پابندی لگانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا حوالہ دیتے ہوئے دہلی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے دہلی کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں سے اسکول میں پانی کا مناسب انتظام رکھنے کو کہا ہے۔بچوں کو پانی کا وقفہ دینے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کو اسکول آتے اور جاتے وقت سورج کی تپش سے بچنے کے لیے آگاہ کرنے اور اگر کسی بچے کو دھوپ یا گرمی سے متعلق بیماری کی شکایت ہو تو فوری طور پر قریبی اسپتال میں رپورٹ کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist